Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کیماڑی سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مضر صحت چھالیہ و غیر ملکی اشیاء سے بھری دو گاڑیاں پکڑلی ۔
*پریس ریلیز*
*از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ*
*ضلع کیماڑی پولیس، ساؤتھ زون کراچی*
*مورخہ: 09 اپریل 2026*
کیماڑی پولیس کی کارروائیاں ۔
کیماڑی سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مضر صحت چھالیہ و غیر ملکی اشیاء سے بھری دو گاڑیاں پکڑلی ۔
بڑی مقدار میں چھالیہ اور غیر ملکی نان کسٹم کریم برآمد کی گئی ۔
پولیس کارروائی کے دوران ملزم یاسین اور زاکر...
کیماڑی ڈاکس پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
*پریس ریلیز*
*از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ*
*ضلع کیماڑی پولیس، ساؤتھ زون کراچی*
*مورخہ: 09 اپریل 2026*
کیماڑی پولیس کی کارروائی ۔
کیماڑی ڈاکس پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار ملزمان سے 5 کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت نور اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ۔
...
کیماڑی سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران رکشے میں گٹکے کی ترسیل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
*پریس ریلیز*
*از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ*
*ضلع کیماڑی پولیس، ساؤتھ زون کراچی*
*: *
کیماڑی پولیس کی کارروائی ۔
کیماڑی سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران رکشے میں گٹکے کی ترسیل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار ملزمان سے 20 کلو سے زائد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت مجاہد اور فقیر خان کے نام سے ہوئی ۔...
کیماڑی سائٹ بی پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
*پریس ریلیز*
*از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ*
*ضلع کیماڑی پولیس، ساؤتھ زون کراچی*
کیماڑی پولیس کی کارروائی ۔
کیماڑی سائٹ بی پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت داؤد اور ارشد کے نام سے ہوئی ۔
گرفتار ملزما...
کیماڑی سعیدآباد پولیس کا رات کی تاریکی میں دو ڈکیت ملزمان سے دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا تھا جس میں ایک ملزم بلال کو پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی پولیس پر مسلسل فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا ۔
*پریس ریلیز*
*از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ*
*ضلع کیماڑی پولیس، ساؤتھ زون کراچی* *: *
پولیس مقابلہ / حصہ دوم ۔
کیماڑی سعیدآباد پولیس کا رات کی تاریکی میں دو ڈکیت ملزمان سے دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ پیش آیا تھا جس میں ایک ملزم بلال کو پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کا ساتھی پولیس پر مسلسل فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا ۔
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس...