Press Releases

یس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی جانب سے ضلع خیرپور پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں میں آفر آرڈر تقسیم کیے

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 13/11/2024

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی جانب سے ضلع خیرپور پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں میں آفر آرڈر تقسیم کیے

ریکروٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات کے بعد ضلع خیرپور پولیس میں اقلیتی کوٹہ کے تحت 06 کانسٹیبلز کو خیرپور پولیس میں بھرتی کیا گیا ہے

اس سلسلے میں ایس ایس پی آفس خیرپور میں، پولیس فورس کا حصہ بننے والے نوجوانوں میں آفر آرڈر تقسیم کئے گئے

ایس ایس پی خیرپور نے نئے بھرتی...

خیرپور پولیس کی اہم کاروائی، غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگريٽ خرید و فروخت کرنے والے 02 ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ 08 کارٹن سگریٹ برآمد، مقدمہ درج

ریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 13/11/2024

خیرپور پولیس کی اہم کاروائی، غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگريٽ خرید و  فروخت کرنے والے  02 ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ  08 کارٹن سگریٹ برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کہ احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شہید مرتضی میرانی اقبال احمد نون اور انچارچ ون فائیو شبیر احمد جمالی اور اس کی ٹیم کی مشترکہ کارروائی

پولیس ٹیم نے فیض آباد روڈ پر کاروائی کرکہ غیر معیاری...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 09 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 09 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن، شاہ حسین، وڈا ماچہیوں، کنب، پیرگوٹھہ اور کوٹڈجی کی کامیاب کارروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 08 منشیات فروش ملزمان شاھزیب میتلو، محمد بخش وسان، سلطان مہر، شکیل احمد کانہر، پرویز کوری، عابد سولنگی، ابراھیم جوگی اور عبداللہ اور 01 بغی...

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کا 5 سالا کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کا سختی سے نوٹس ملزم گرفتار مقدمہ درج

نوٹس
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 12/11/2024

 ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کا 5 سالا کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کا سختی سے نوٹس ملزم گرفتار مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کا تھانہ سوبہودیرو کی حدود حیات شاھ میں کم سن بچی مھرالنساء ملاح سے زیادتی کی کوشش کرنے کا سختی سے نوٹس

ایس ایس پی خیرپور کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سوبہودیرو اور اس کی ٹیم کی بروقت کارروائی

پولیس ٹیم نے کاروائی کرکہ زیادتی کی کوشش میں ملوث...

خیرپور پولیس کی گمبٹ میں سرفراز میمن کی موبائل شاپ پر ڈکیتی میں مزید اہم پیش رفت مزید دو مرکزی ملزم گرفتار کیش 1300000 روپے اور اسحہ برآمد

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 10/11/2024

خیرپور پولیس کی گمبٹ میں سرفراز میمن کی موبائل شاپ پر ڈکیتی میں مزید اہم پیش رفت مزید دو مرکزی ملزم گرفتار کیش 1300000 روپے اور اسحہ برآمد

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کہ احکامات پر ڈی ایس پی گمبٹ ملھیر خان اور ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ کی پریس کانفرنس

پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکہ ڈکیتی میں ملوث دو مرکزی ملزمان نشان جتوئی اور نعمت عرف گوشت ککر...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.