Press Releases

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 03 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 07/11/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 03 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ پیر گوٹھ، شھید مرتضی میرانی اور بی سیکشن کی کامیاب کارروائیاں 

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کر کہ 02 منشیات فروش ملزمان شعیب دین شیخ، علی بخش اور ایک بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے مل...

ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ اور اس کی ٹیم کا موٹر سائیکل چہیننے والے گروہ کہ ساتھ مقابلہ گمبٹ لولائي پل کہ قریب پولیس اور موٹر سائیکل چہیننے والے گروہ کہ درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/11/2024

خیرپور میں پولیس مقابلہ

 ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ اور اس کی ٹیم کا موٹر سائیکل چہیننے والے گروہ کہ ساتھ مقابلہ

 گمبٹ لولائي پل کہ قریب پولیس اور موٹر سائیکل چہیننے والے گروہ کہ درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان لولائي پل کہ قریب واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع...

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے ضلع کے مختلف تھانوں، اسنیپ چیکنگ پوائنٹس، انٹری ایگزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا متعلقہ پولیس افسران کو ضروری ہدایات دیں. دورے کے دوران تمام تھانوں کے مختلف رجسٹرز، کوت ، لاکپ و دیگر کو چیک کیا گیا

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 05/11/2024 

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے سب ڈویژن سٹی کہ مختلف تھانوں شہید مرتضیٰ میرانی، بی سیکشن، شاہ حسین، اکنامک زون، گمبٹ سمیت پولیس پکٹس کا وزٹ کیا، تمام تھانوں پر موجود...

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے آج چارج لینے کہ بعد دفتر میں عوام الناس کے مسائل سنے اور حل کرنے کے لیے احکامات جاری کئے

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 04/11/2024

 ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن  نے آج  چارج لینے کہ بعد دفتر میں عوام الناس کے مسائل سنے اور حل کرنے کے لیے احکامات جاری کئے

ایس ایس پی خیرپور نے عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز  کو بروقت احکامات جاری کئے

عوام الناس کے ساتھ درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے ایس ایس پی آفیس کے دروازے ہروقت کھلے ہیں... ایس ایس پی خیرپور

عوام کے مسائل حل کرنے میں مجھے دلی...

خیرپور پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی ایک ملزم گرفتار بہاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 04/11/2024

خیرپور پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی ایک ملزم گرفتار بہاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ڈی ایس پی سی آئی اے امداد علی سولنگی اور اس کی ٹیم کی کامیاب کارروائی 

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر نینشل ہاے وے ٻٻرلوءِ پر کارروائی کرکہ منشیات اسمگلنگ کرنے والے ملزم عامر علوی ولد ثاقب علوی کو گرفتار کر لیا 

گرفتار ملزم کہ قبضے سے 4000 گرام چرس ا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.