Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کا جمعة المبارک کے موقع پہ شھر کی فضا پرامن رکھنے کیلیے علاقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری احکامات جاری
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ: 08/11/2024
جمعة المبارک
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کا جمعة المبارک کے موقع پہ شھر کی فضا پرامن رکھنے کیلیے علاقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری احکامات جاری
جمع کے دؤران
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بذات خود آن روڈ ہوں سکیورٹی کے بھر پور انتطامات کریں
تمام مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور نماز جمعہ کے کھلے مقامات پر سیکیورٹی...
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، 03 افراد کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان سے قتل میں استعمال شدہ اسلحہ برآمد
پریس رلیر
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 08/11/2024
خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، 03 افراد کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان سے قتل میں استعمال شدہ اسلحہ برآمد
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کے احکامات پر ایس یچ او تھانہ شہید مرتضی میرانی اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی
پولیس نے دوران تفتیش گرفتار ملزمان وقار ولد لکمیر جاگیرانی، سرفراز ولد صاحب خان جاگیرانی سے قتل میں استعمال شدہ اسلحہ 02 پسٹل برآمد کر لئے
یاد رہے کہ پولیس ٹیم...
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئے 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے
ریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ:08/11/2024
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئے 02 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کے بعد اصل مالکان کے حوالے
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گمبٹ اور ایس ایچ او تھانہ کنب اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائیاں
پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ مسروقہ چہینی ہوئے موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ اصل مالکان شفیع وسان اور فاروق سومرو کے حوالے کی
یاد رہے کہ کچھ دن قبل نامعلوم ملزمان...
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/11/2024
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن، انچارج چوکی لقمان اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ لالو کی کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے دوران اسنیپ چیکنگ کاروائی کرکہ 02 ملزمان آفاق علی اور ندیم مری کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1130 گرام چرس، اور 40 پیکٹ آداب ب...
خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 03 مشتبہ افراد گرفتار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 07/11/2024
خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 03 مشتبہ افراد گرفتار
ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی پوائنٹس لگائی گئی
ضلع بہر میں جرائم کا خاتمہ امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی خیرپور
چیکنگ پوائنٹس پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی تلاش ایپ ڈوائس کے ذریع...