Press Releases

خیرپور پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 جواری ملزمان گرفتار، کیش رقم 25000 موبائل فونز اور تاش برآمد، مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24/10/2024

خیرپور پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 جواری ملزمان گرفتار، کیش رقم 25000 موبائل فونز اور تاش برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کہ احکامات پر ڈی ایس پی گمبٹ ملھیر خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ اور اس کی ٹیم کی جوا کہ اڈے پر کامیاب کاروائی

پولیس ٹیم نے غلام شبیر جامڑو کی اوطاق پر جوا کے اڈے پر کاروائی کرکہ دس  جواری ملزمان قمر علی، محمد عظیم، جاو...

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، مسروقہ چوری شدہ کیش رقم 850000 روپے اور سونے زیورات برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ:23/10/2024

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، مسروقہ چوری شدہ کیش رقم 850000 روپے اور سونے زیورات برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی ٹھری میرواھ مصطفی حسین راجپوت اور ایس ایچ او تھانہ ٹھری میرواھ مصور حسین قریشی کی پریس کانفرنس

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ کیش رقم آٹھ لاکھ پچاس ہزار روپے اور سونے زیورات برآمد کرکہ ا...

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئی اور چوری شدہ 08 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کہ بعد اصل مالکان کے حوالے

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ:23/10/2024

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چہینی ہوئی اور چوری شدہ 08 موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کہ بعد اصل مالکان کے حوالے

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو کی سربراہی میں ایس ایچ  تھانہ شہید مرتضیٰ میرانی اقبال احمد نون اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی

پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ/چہینی ہوئی موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ اصل مالکان  عارف عباسی، طا...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 23/10/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 05 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ فیض گنج، بی سیکشن اور پیر گوٹھ کے مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کرکہ 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں حاجن مشوری،...

ایس ایچ او تھانہ رانیپور عبدالجبار میمن اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ رانیپور روہڑی کینال پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 21/10/2024

خیرپور میں دوسرا پولیس مقابلہ

 ایس ایچ او تھانہ رانیپور عبدالجبار میمن اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ

 رانیپور روہڑی کینال پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد،  ساتھی فرار 

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان روہڑی کینال پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان کے درمیان...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.