Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 01 جواری ملزم گرفتار، کیش رقم اور تاش برآمد، مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16/10/2024
خیرپور پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 01 جواری ملزم گرفتار، کیش رقم اور تاش برآمد، مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کہ احکامات پر ایس ایچ او تھانہ کوٹڈجی منشاد علی کلوڑ اور اس کی ٹیم کی جوا کہ اڈے پر کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے سنھڑو واھ میں جوا کے اڈے پر کاروائی کرکہ ایک جواری ملزم عظیم اجن کو گرفتار کر لیا 05 ملزم فرار
گرفتار ملزم کے قبضے سے 52 پتہ تاش اور 2600 روپیہ ک...
ایس ایچ او تھانہ شاھ حسین غلام عباس سندرانی اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ شاھ حسین پیرمنگیون لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16/10/2024
خیرپور میں پولیس مقابلہ
ایس ایچ او تھانہ شاھ حسین غلام عباس سندرانی اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ
شاھ حسین پیرمنگیون لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان پیرمنگیون لنک روڈ پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں
پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزما...
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ:16/10/2024
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن مشتاق احمد جتوئی اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی
پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکہ اصل مالک اظھر میتلو کے حوالے کی
یاد رہے کہ کچھ دن قبل نامعلوم ملزمان نے تھانہ بی سیکشن کی حدود لقمان...
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید ایک منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16/10/2024
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید ایک منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر انچارج چوکی لقمان عبدالجبار پہلپوٹو اور اس کے ٹیم کی کی کامیاب کاروائی
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ منشیات فروخت کرنے والے ملزم گیان چند عرف چندر کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 05 بوتلیں شراب برآمد، مقدم...
تھانہ بھارو کی حدود محبوب کلھوڑو لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد،05 ساتھی فرار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16/10/2024
خیرپور میں پولیس مقابلہ
ایک ڈاکو ہلاک
تھانہ بھارو کی حدود محبوب کلھوڑو لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد،05 ساتھی فرار
ایس ایچ او تھانہ بھارو شاھد حسين خشک کو اطلاع موصول ہوئی کہ محبوب کلھوڑو لنک روڈ پر ڈاکو روڈ بلاک کر کہ گاڑیوں سے لوٹ مار کر رہے ہیں
پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، دؤران مقابلہ 01...