Press Releases

ایس ایچ او تھانہ کنب محمد اسلم لغاری اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ کنب نوابشاه روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 21/10/2024

خیرپور میں پولیس مقابلہ

 ایس ایچ او تھانہ کنب محمد اسلم لغاری اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ

 کنب نوابشاه روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد،  ساتھی فرار 

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان نوابشاھ روڈ پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا،...


خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ:20/10/2024

خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی، مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے کے بعد اصل مالک کے حوالے

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ اکنامک زون طالب حسین جسکانی اور اس کی ٹیم کی بہترین کارروائی

پولیس ٹیم نے کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکہ اصل مالک  میران بخش چانڈیو کے حوالے کی

یاد رہے کہ کچھ دن قبل نامعلوم ملزمان نے تھانہ ٹنڈومستی کی حدو...


خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 04 مشتبہ افراد گرفتار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 20/10/2024

خیرپور پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ھولڈاپ /ناکابندی پوائنٹس، مختلف مقامات پر  تلاش ایپ کے ذریعے مشتبہ افراد کی اسکریننگ جاری، 04 مشتبہ افراد گرفتار

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو  کی سربراہی میں ضلع بھر میں جنرل ھولڈ اپ/ناکابندی پوائنٹس لگائی گئی

ضلع بہر میں جرائم کا خاتمہ امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی خیرپور

چیکنگ پوائنٹس پر...


خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18/10/2024

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ اور سیٹارجہ کے مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں

پولیس نے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کرکہ 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں محمد حسیب مغل اور غلام اصفر اسلامی شامل ہیں

گرفتار ملزما...


ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی اسلحہ اسمگلنگ کہ خلاف پولیس کارروائی پر اہم پریس کانفرنس خیرپور پولیس کی اسلحہ اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کاروائی، بین الصوبائي اسلحہ اسمگلنگ گروہ کا 01 کارندہ ملزم بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کہ اسلحہ سمیت گرفتار، ایک کرولا کار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

پریس رلیز
مورخہ 18/10/2024
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور

پریس کانفرنس

 ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی اسلحہ اسمگلنگ کہ خلاف پولیس کارروائی پر اہم پریس کانفرنس

خیرپور پولیس کی اسلحہ اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کاروائی، بین الصوبائي اسلحہ اسمگلنگ گروہ کا 01 کارندہ ملزم بھاری مقدار میں لاکھوں   روپے مالیت کہ اسلحہ سمیت گرفتار، ایک کرولا کار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، مقدمہ درج 

  ڈی ایس پی سی آئی اے امداد علی سولنگی اور ایس ایچ او...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.