Press Releases

خیرپور پولیس کی بروقت اہم کارروائی، اغواء کاروں کے عزائم کو شکست، نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے شخص کو اغوا ہونے سے بچا لیا

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ یکم فروری 2026

خیرپور پولیس کی بروقت اہم کارروائی، اغواء کاروں کے عزائم کو شکست، نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے شخص کو اغوا ہونے سے بچا لیا

پولیس کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اطلاع موصول ہوئی کہ گمبٹ فقیرآباد کا رہائشی، براستہ کشمور کے علاقے کچہ جا رہا ہے۔ فوراً بعد، ایس ایچ او تھانہ گمبٹ سلیم احمد دایو اور ان کی ٹیم موقع پر بروقت پہنچ کر حیدر علی ملک کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔

حیدر ملک نسوانی آواز کے دھوکے میں آ...


خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 02 ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 01 فروری 2026

خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 02 ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر اے ایس پی گمبٹ عبداللہ افضل اور ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اللہ ودھایو پتافی کی اہم پریس کانفرنس

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر نیشنل ہائی وے قاضی کوھ پہ دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کرکہ بین الصوبائی منشیات...


خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی 03 معصوم بچوں کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 30 جنوری 2026

خیرپور پولیس کی اہم اور  کامیاب کارروائی 03 معصوم بچوں کے قتل میں  ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

 انچارج چوکی فیض آباد نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کرکہ 03 معصوم بچوں کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم اسد علی شیخ کو گرفتار کر لیا جس کے اوپر تھانہ بی سیکشن پر مقدمہ درج تھا 

FIR. NO. 126/2024 u/s 302,34 PS B SECTION

یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے دو سال قبل گاؤں وڈا سمنگ میں تین بچوں کو پیٹی میں بند کرکہ ق...


خیرپور میں پولیس مقابلہ انچارج چوکی ٹیڑھی حاکم علی کلھوڑو اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 29 جنوری 2026 

خیرپور میں پولیس مقابلہ

 انچارج چوکی ٹیڑھی حاکم علی کلھوڑو اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ

ٹیڑھی وسریواھن لنک روڈ میتلا  چوک پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد،  ساتھی فرار

پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم  ملزمان وسریواھن لنک روڈ میتلا چوک پر واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں

پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان ک...


خیرپور میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 29 جنوری 2026

خیرپور میں پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

پیرگوٹھ  راشدی گیٹ روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایکٹو کرمنل ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

 پولیس ٹیم کا دوران گشت راشدی گیٹ روڈ پر ڈاکوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ساتھی فرار 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت بخش علی ولد عطا حسین شاھا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.