Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی موٹر سائیکلیں چھیننے والی گینگ کے 03 ملزمان گرفتار چھینی ہوئی اور چوری شدہ 11 موٹر سائیکلیں برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 28 جنوری 2026
خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی موٹر سائیکلیں چھیننے والی گینگ کے 03 ملزمان گرفتار چھینی ہوئی اور چوری شدہ 11 موٹر سائیکلیں برآمد مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ شاھ حسین عبدالغفار پہلپوٹو نے کارروائی کرکہ موٹرسائیکل چھیننے اور چوری کرنے والی گینگ کے 03 ملزمان احمد پہلپوٹو، محب علی کانھر اور اللہ بخش میرجت کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے 11 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی مقدمات درج
...
خیرپور پولیس کی اہم اور بہترین کاروائی سیاہ کاری کے الزام میں دو افراد کو قتل کرنے والا صفاک ملزم الاء قتل سمیت گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 28 جنوری 2026
خیرپور پولیس کی اہم اور بہترین کاروائی سیاہ کاری کے الزام میں دو افراد کو قتل کرنے والا صفاک ملزم الاء قتل سمیت گرفتار
ایس ایچ او تھانہ فیض محمد بنڈو نوید مصطفی جمانی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ سیاہ کاری کے الزام میں مقتولین محمد ابرھیم تیغانی اور مسمات اللہ ورائی کے قتل میں ملوث ملزم عرفان ولد صاحب خان شر کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم سے قتل میں استعمال شدہ پسٹل برآمد ملزم کے اوپر تھانہ عبدالرحمن...
خیرپور پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کی سھولتکاری کرنے والوں کا گھیراؤ تنگ، کچے کے ڈاکوؤں کا علاج اور سہولتکاری کرنے والا عطائی ڈاکٹر گرفتار مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 27 جنوری 2026
خیرپور پولیس کا کچے کے ڈاکوؤں کی سھولتکاری کرنے والوں کا گھیراؤ تنگ، کچے کے ڈاکوؤں کا علاج اور سہولتکاری کرنے والا عطائی ڈاکٹر گرفتار مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ فیض محمد بنڈو کی وفاقی سول انٹیلیجنس ادارے کی خفیہ اطلاع پر کاروائی
پولیس ٹیم نے وفاقی سول انٹیلیجنس ادارے کی مخفی اطلاع پر کاروائی کرکہ ڈاکوؤں کا علاج اور اسلحہ مہیا کرنے والے ملزم محمد عابد ولد مراد علی سولنگی کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج...
خیرپور پولیس کی بہتہ خورون کے خلاف کارروائی کچے کے ڈاکوؤں کا سھولتکار ملزم گرفتار مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 27 جنوری 2026
خیرپور پولیس کی بہتہ خورون کے خلاف کارروائی کچے کے ڈاکوؤں کا سھولتکار ملزم گرفتار مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اللہ ودہایو پتافی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ کچے کے ڈاکوؤں کے سہولتکار ملزم کو گرفتار کر لیا
پولیس ٹیم نے کاروائی کرکہ تاجروں ہندو کمیونٹی شہریوں سمیت دیگر افراد سے کچے کے ڈاکوؤں کے نام پر بہتہ مانگنے والے ملزم زاھد حسین شاھ ولد سید خادم حسین شاھ کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج
...
خیرپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، منشیات فروش اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 27 جنوری 2026
خیرپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، منشیات فروش اور قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں
تھانہ پیرگوٹھ
پیرگوٹھ پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم انیس جتوئی کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 800 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر...