Press Releases

خیرپور میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈومستی کا لاڑکانہ روڈ پہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، 01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بعد ازان ہسپتال منتقل کے دروان راستے میں دم توڑ گیا ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد ساتھی فرار

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 26 جنوری 2026 

خیرپور میں پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈومستی کا لاڑکانہ روڈ پہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، 01 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بعد ازان ہسپتال منتقل کے دروان  راستے میں دم توڑ گیا ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد ساتھی فرار

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈومستی یاسر علی کوسو نے بمع اسٹاف لاڑکانہ روڈ سم نالی جام پل پہ دروان گشت موٹر سائیکل سوار مُسلح ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس کے اوپر فائرنگ شروع کردی 

...

خیرپور پولیس کا منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 04 ملزمان گرفتار، منشیات، اسلحہ، چہینی/چوری شدہ 02 موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 26 جنوری 2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید 04 ملزمان گرفتار، منشیات، اسلحہ، چہینی/چوری شدہ 02 موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں 

تھانہ گمبٹ
گمبٹ پولیس نے  چوری شدہ/چہینی ہوئے ایک موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ برآمد کر کے...

خیرپور پولیس کی اہم کارروائی اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا مٹیاری کا رہائشی گرفتار

پریس رلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 24 جنوری 2026 

خیرپور پولیس کی اہم کارروائی اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا مٹیاری کا رہائشی گرفتار

ایس ایچ او تھانہ رانیپور محمد ھاشم ھکڑو نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ ضلع مٹیاری تحصیل اڈیرو لعل کے رہائشی اشرف وریاھ کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم نے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ رچہ کر گھر والوں کو کچے میں موجود اغوا کے بعد تشدد کی جھوٹی وڈیو بناکر بھیجی تھی

خیرپور پولیس نے بروقت کارروائی کرکہ اغوا ڈرامہ رچانے وا...

خیرپور پولیس کی اہم اور بڑی کارروائی کم عمر بچے کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزم گرفتار

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 23 جنوری 2026

خیرپور پولیس کی اہم اور بڑی کارروائی کم عمر بچے کے  بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل قتل میں ملوث 02 مرکزی ملزم گرفتار

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی اسدالله بہٹی اور ایس ایچ او تھانہ رانیپور محمد ھاشم ھکڑو کی اہم پریس کانفرنس

رانیپور پولیس نے مورخہ 05 جنوری کو پانی کے تلاء سے کم عمر بچے علی رضا بہٹی کی  لاش ملنے والے بلائینڈ مرڈر میں ملوث دو ملزمان افضال فاروقی اور نظر محم...

خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف گھیراؤ تنگ مزید 04 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 23 جنوری 2026

خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف گھیراؤ تنگ مزید 04 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں 

تھانہ شاھ حسین
شاھ حسین پولیس نے دوران گشت کاروائی کرکہ منشیات سپلائر ملزم فدا حسین پہلپوٹو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا گیا <...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.