Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی دو ماہ قبل فنکارا سے دوران ڈکیتی چھینی ہوئی کیش رقم 100000 ایک لاکھوں روپے برآمد
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 15/01/2026
خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی دو ماہ قبل فنکارا سے دوران ڈکیتی چھینی ہوئی کیش رقم 100000 ایک لاکھوں روپے برآمد
ایس ایچ او تھانہ وڈا مھیسر ظھور احمد لغاری نے کارروائی کرکہ دو ماہ قبل فنکارا ثنا سندہو سے دروان ڈکیتی چھینی ہوئی کیش رقم برآمد کرکہ اصل مالکا کے حوالے کردی
یاد رہے کہ مورخہ 17/11/2025 کو تھانہ وڈا مھیسر کی حدود علی واھ کے قریب ڈاکوؤں نے فنکارا سے ڈکیتی کی تھی
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹ...
خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری مزید 04 منشیات سپلائر ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 15/01/2026
خیرپور پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری مزید 04 منشیات سپلائر ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ مزید تنگ کردیا گیا
تھانہ بوزدار وڈا
پولیس ٹیم نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کرکہ منشیات سپلائر ملزم شاھد عرف شاھو ٹالپر کو گرفتار کرکہ ملزم کے قبضے سے 10500...
خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 02 ملزم گرفتار گئس سلینڈر میں چھپا ہوا بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 14/01/2026
خیرپور پولیس کی منشیات اسمگلنگ کہ خلاف اہم اور کامیاب کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 02 ملزم گرفتار گئس سلینڈر میں چھپا ہوا بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی اسدالله بہٹی اور ایس ایچ او تھانہ ٻٻرلوء اللہ ودھایو پتافی کی اہم پریس کانفرنس
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر نیشنل ہائی وے پلھ مائنر پہ دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کرکہ...
خیرپور پولیس کی مقتول رسالت راجپوت کے قتل میں اہم پیش رفت مزید ایک ملزم گرفتار
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 13/01/2026
خیرپور پولیس کی مقتول رسالت راجپوت کے قتل میں اہم پیش رفت مزید ایک ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ شہید مرتضیٰ میرانی نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ مقتول رسالت راجپوت کے قتل میں ملوث ملزم نوید ولد عبداللہ جتوئی کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ کچھ دن قبل مقتول کو رشیداری کی تنازع کی وجہ فائرنگ کرکہ قتل کیا گیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ شہید مرتضیٰ میرانی پہ درج کیا گیا تھا
مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے...
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف گھیراؤ تنگ مزید 02 منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 13/01/2026
خیرپور پولیس کا منشیات سپلائر ملزمان کے خلاف گھیراؤ تنگ مزید 02 منشیات سپلائر ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ پریالو صادق علی عباسی نے دروان گشت اپنی حدود میں کارروائی کرکہ 02 منشیات سپلائر ملزم سید تنویر علی شاھ اور گلشیر شر کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4150 گرام چرس برآمد مقدمہ درج
FIR.NO. 02/2026 u/s 9(1)3(C) PS PIRYALOI
FIR. NO. 03/2...