Press Releases

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ تنگ مزید 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 19/01/2026

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ تنگ مزید 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ مزید تنگ کردیا گیا

تھانہ ھنگورجہ
پولیس ٹیم نے دوران گشت کارروائی کرکہ منشیات فروش ملزم سعید علی کو گرفتار کرکہ ملزم کے قبضے سے 1400 گرام چرس برآمد کرلیا مقدمہ درج

FIR.NO.09/2026 u/s 9...

خیرپور پولیس کی وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر اہم اور کامیاب کارروائی جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے 02 ملزم گرفتار لاکھوں روپے جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18/01/2026

خیرپور پولیس کی وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر اہم اور کامیاب کارروائی جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے 02 ملزم گرفتار لاکھوں روپے جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی اسدالله بہٹی اور ایس ایچ او تھانہ رانیپور محمد ھاشم ھکڑو کی اہم پریس کانفرنس

رانیپور پولیس نے وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی مخفی اطلاع پر ریلوے اسٹیشن روہڑے کئنال کے قر...

خیرپور پولیس کی منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں منشیات، موٹر سائیکلیں اور غیر معیاری سگریٹ برآمد مقدمات درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 18/01/2026

خیرپور پولیس کی منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں منشیات، موٹر سائیکلیں اور غیر معیاری سگریٹ برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری

تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے کارروائی کرکہ منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں میں ملوث ملزم عبدالستار پٹہان کو گرفتار کرکہ 2030 گرام چرس اور ایک کار برآمد...

خیرپور میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابل

پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور 
مورخہ 17/01/2026

خیرپور میں پولیس مقابلہ

ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

پیرگوٹھ راشدی گیٹ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایکٹو کرمنل ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

 پولیس ٹیم کا دوران گشت راشدی گیٹ کے قریب ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ساتھی فرار 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت کاشف علی ولد غلام مصطفی کوسو  ک...

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی ایکٹو کرمنل ملزم ندیم سھتو گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

پریس رلیز
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
مورخہ 16/01/2026

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی ایکٹو کرمنل ملزم ندیم سھتو گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ ھنگورجہ نے دوران گشت پیر مشائخ کے قریب کاروائی کرکہ قتل سمیت دیگر مقدمات میں ملوث ایکٹو کرمنل ملزم ندیم سھتو کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم سے بغیر لائسنس اسلحہ پسٹل برآمد

کرمنل ریکارڈ گرفتار ایکٹو کرمنل ملزم ندیم سھتو 

FIR. NO.82/2014 u/s 395,436 PS HINGORJA

FIR. NO.86/202...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.