Press Releases

تھانہ سعود آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
 31 اکتوبر 2024

تھانہ سعود آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

پولیس کا A ایریا نزد سنہری مسجد ملیر کالونی میں واقع مکان پر چھاپہ

دوران کاروائی ملزم جاوید ولد نواب بیگ کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس نے کارخانہ نما گھر سے تیار مضر صحت مین پوڑی، چھالیہ، کیمیکل، ٹب بالٹی اور پیکنگ کا سامان برآمد کیا

موقع سے مضر صحت تیار گٹکا ماوا کے 105 پیکٹ اور 55 پیکٹ مین پوڑی برآمد

گرفتار ملزم کے خلا...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں

ضلع کورنگی پولیس
31 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں

 تھانہ سعود آباد پولیس کی خفیہ اطلاعات پر بروقت کامیاب کاروائیاں

 کاروائی کے دوران انتہائی مطلوب گٹکا ماوا ڈیلر سپلائر 2 ملزمان گرفتار
 
ملزمان علاقے میں مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت میں ملوث 

ملزم ذیشان عرف انڈین سے 210 پیکٹ گٹکا ماوا اور عدنان وارثی سے 70 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد 

گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف امتناع...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
31 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

 تھانہ الفلاح پولیس کی خفیہ اطلاعات پر بروقت کامیاب کاروائیاں

 کاروائی کے دوران گٹکا ماوا سیلر 3 ملزمان گرفتار
 
ملزمان علاقے میں مضر صحت گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث 

ملزم ارشد سے 20 پیکٹ گٹکا ماوا، رمیز سے 20 پیکٹ گٹکا ماوا اور شہر یار سے 22 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد 

گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات...


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں جعلی پولیس اہلکار گرفتار

ضلع کورنگی پولیس
 31 اکتوبر 2024 

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں جعلی پولیس اہلکار گرفتار

دوران چیکنگ مین روڈ ناصر کالونی گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر رہا تھا

 جعلی پولیس اہلکار فیصل عالم ولد مہتاب عالم موٹر سائیکل پر سوار تھا

دوران گرفتاری ملزم سے جعلی پولیس کارڈ بھی برآمد

تصدیق کرنے پر پولیس اہلکار کا محکمہ میں کوئی ریکارڈ نہ مل سکا

موٹر سائیکل ریکارڈ چیک کرنے پر تھانہ عوامی کالونی کی حدود سرقہ شدہ ہے...


تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
 31 اکتوبر 2024 

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی 

عید گاہ گراؤنڈ نزد صبا پیلس خفیہ اطلاع پر گٹکا فروشی کے خلاف کاروائی

ملزم  دانیال ولد تقی سے 20 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا برآمد

گرفتار ملزم علاقہ میں چوری چھپے گٹکا ماوا فروخت کررہا تھا

ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
 
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا جا رہا ہے

<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.