Press Releases

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لیے سرگرم

ضلع کورنگی پولیس
یکم نومبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لیے سرگرم

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر منشیات فروش مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی 

تصویر محل پولیس چوکی کا سیکٹر 40/C کورنگی نمبر 1 کی حدود میں چھاپہ 

 کاروائی کے دوران ملزم امیر جان ولد سومارخان سے 1100 گرام چرس برآمد
 
ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

ملزم کو مزید تفتیش لئے شعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا

 ...


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی معاشرتی برائیوں کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
01 نومبر 2024

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا  پولیس کی معاشرتی برائیوں کے خلاف کامیاب کاروائی

کورنگی انڈسٹریل ایریا  پولیس کا خفیہ اطلاع پر فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ

پولیس کاروائی PNT سوسائٹی نزد چھوٹا پارک کے قریب کی گئی

کاروائی کے دوران تین مرد اور چار عورتیں فحش حرکات کرتے ہوئے گرفتار 

گرفتار ہونے والوں میں محمد علی،معراج، شاہد،روبینہ،محرب، سونیا  اور ثریا شامل ہیں 

 مقدمہ الزام نمبر1294/24  بجرم دفعہ 294/24 درج ک...


تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے مطلوب منشیات فروش /کورٹ اشتہاری گرفتار کر لیا

ضلع کورنگی پولیس
01 نومبر 2024

تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے  مطلوب منشیات فروش /کورٹ اشتہاری گرفتار کر لیا  

کاروائی کے دوران ملزم بلال اکرم ولد محمد اکرم گرفتار

ملزم علاقے میں گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ہے

ملزم سے 107 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا وزنی 4870 گرام برآمد

ملزمان عادی جرائم پیشہ اور سابقہ کریمنل ریکارڈ یافتہ ہے

ملزم تھانہ ماڈل کالونی کے منشیات کے مقدمہ میں کورٹ اشتہاری ہے

ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ...


تھانہ لانڈھی پولیس بابر مارکیٹ نزد الائیڈ بینک ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ضلع کورنگی پولیس
01 نومبر 2024

تھانہ لانڈھی پولیس بابر مارکیٹ نزد الائیڈ بینک ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 

پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار 

 6 ملزمان تین موٹر سائیکلوں پر علاقہ میں واردات کی نیت سے گھوم رہے تھے

ملزمان موٹرسائیکل گشت ملازمان کو دیکھ کر فرار ہونے لگے

گرفتار ملزمان علی اکبر اور سہیل نے پولیس پارٹی کے پیچھا کرنے پر فائرنگ شروع کر دی 

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان شد...


تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
31 اکتوبر 2024

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائی

 خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران اسٹریٹ کرمنل صدیق ولد صادق گرفتار

ملزم کو کورنگی نمبر ½3 عقب کوسٹ گارڈ سے گرفتار کیا گیا 

ملزم سے ایک عدد ریوالور 32 بور مع ایمونیشن برآمد 

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج 

ملزم عادی جرائم پیشہ اور تھانہ کورنگی، عید گاہ، کورنگی انڈسٹریل ایریا اور تھانہ گارڈن میں گرفتار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.