Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ کورنگی پولیس کا جی پی او چوک کے قریب پولیس مقابلہ
ضلع کورنگی پولیس
29 اکتوبر 2024
تھانہ کورنگی پولیس کا جی پی او چوک کے قریب پولیس مقابلہ
2 ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے تھے
موٹرسائیکل گشت پر موجود اہلکار واردات دیکھتے ہوئے موقع پر پہنچے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان برآمد
ملزمان نے پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی
فائرنگ کے تبادلے میں زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار
ملزمان فیکٹری سے نکلنے والے شہریوں کو لوٹتے تھے
...
تھانہ الفلاح پولیس کی مضر صحت اشیاء کی فروخت پر کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
29 اکتوبر 2024
تھانہ الفلاح پولیس کی مضر صحت اشیاء کی فروخت پر کاروائی
الفلاح پولیس کا خفیہ اطلاع پر رضوان بیکری کے نزدیک دکان پر چھاپہ
کمسن بچوں کو ویپ اور ویب فلیور کی فروخت کی شکایت پر کاروائی کی گئی
سگریٹ نوشی کے لیے استعمال ہونے والے مضر صحت حقہ،کول پیکٹ، ویپ اور بڑی مقدار میں ویپ فلیورز برآمد
گرفتار ملزم سعید ولد ہاشم کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز
ملزم کے خلاف حسب ضابطہ مقدمہ کا اندراج کیا گیا
...
تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز / چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
29 اکتوبر 2024
تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز / چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی
دوران گشت فرنیچر مارکیٹ شاہ فیصل کالونی نمبر 1 سے دو اشخاص گرفتار
ملزمان کو موٹر سائیکل پر سوار مشکوک اور مشتبہ جانتے ہوئے روکا گیا
ملزمان موٹر سائیکل نمبر 6683-KNH کے کاغذات ملکیت ثبوت پیش نہ کر سکے
سی پی ایل سی ریکارڈ کے مطابق موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
ملزمان ناصرقمر اور شعیب قادری ک...
تھانہ کورنگی پولیس سلور کانٹا نزد کورنگی نمبر ڈھائی ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
ضلع کورنگی پولیس
29 اکتوبر 2024
تھانہ کورنگی پولیس سلور کانٹا نزد کورنگی نمبر ڈھائی ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان 125 موٹر سائیکل پر علاقہ میں واردات کی نیت سے گھوم رہے تھے
گرفتار ملزمان ذیشان اور نور علی عرف حیدر نے پولیس پارٹی پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کے قبضے سے دو ضرب...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی موٹر سائیکل چور / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
27 اکتوبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی موٹر سائیکل چور / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی
تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ہاتھوں موٹر سائیکل چور گروہ کے 2 کارندے گرفتار
عادی جرائم پیشہ ملزمان محمد جہانزیب اکبر اور محمد جنید ملیر ندی بند کے قریب سے گرفتار
ملزمان شاہ فیصل کالونی کی حدود میں متعدد اسٹریٹ کرائم اور چوری میں ملوث
ملزمان سے موٹر سائیکل نمبر KKT-1722 تھانہ فیروز آ باد کی حدود سے سرقہ شدہ برآمد
...