Press Releases

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ضلع کورنگی پولیس*
27 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی سیکٹر 51 کے کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کاروائی 

 قبرستان کے پاس سےمطلوب ملزم  وسیم شاہ گرفتار

ملزم کے قبضے سے ایک ضرب 30 بور پسٹل مع ایمونیشن برآمد

ملزم کا دیگر ساتھیوں کے ہمراہ متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف

ملزم عادی جرائم پیشہ اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے 

 ملز...


ضلع کورنگی پولیس 27 اکتوبر 2024

ضلع کورنگی پولیس
27 اکتوبر 2024

ایریا 36 بی نزد کرن بیکری لانڈھی گھر کے اندر خاتون کی نعش کا معاملہ

علاقہ مکینوں کے مطابق خاتون کافی عرصہ سےاکیلے رہائش پذیر تھی 

متوفیہ کا نام ناز زوجہ نواب گل بتلایا جاتا ہے 

خاتون کی عمر تقریبا 60 سے 65 سال بتائی جا رہی ہے

خاتون کی وفات بظاہر طبعی موت لگ رہی ہے

متوفیہ کی لاش ظاہری حالت سے دو روز پرانی لگتی ہے

نعش متوفیہ کو جانچ کے لیے جناح اسپتال ذریعہ ایمبولینس روانہ کیا گیا

...


ضلع کورنگی پولیس 27 اکتوبر 2024

ضلع کورنگی پولیس
27 اکتوبر 2024

امروز مؤرخہ 27 اکتوبر 2024 کو حوالدار تنویر نمبر 20958 جو کہ تھانہ عوامی کالونی میں دوران ڈیوٹی(سی پی ایل سی - سیکٹر 27) موٹرسائیکل گشت پر مامور تھا دل میں تکلیف ہونے کے باعث بوقت 1105 بجے بذریعہ ایدھی ایمبولنس کے کارڈیو ہسپتال لے جایا گیا دوران علاج جانبر نہ ہو سکا اور اور خالقٔ حقیقی سے جاملا۔
 
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


تھانہ عوامی کالونی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی

دوران گشت پولیس پارٹی نے موٹر سائیکل سوار 2 اشخاص کو روکا

 ملزم محبت علی چانڈیو عرف منیب ناجائز اسلحہ برامد ہونے پر گرفتار 

ملزم سے ایک ضرب پسٹل 30 بور بما ایمونیشن برامد 

ملزم کا ساتھی محمد علی چانڈیو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار 

گرفتار ملزم سے لیپ ٹاپ،ٹیلی فون سیٹ،ٹیلی فون کی ڈیوائس،10عدد موبائل فون مسروقہ، نقد...


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس منشیات فروش/ گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی

 تھانہ کھوکھرا پار پولیس کی خفیہ اطلاعات پر بروقت کامیاب کاروائیاں

 کاروائی کے دوران مندرا گوٹھ نزد کے ڈی اے گراؤنڈ سے 3 افراد گرفتار
 
ملزمان علاقے میں مضر صحت گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث 

ملزم بلال سے 70 پیکٹ گٹکا ماوا، حیدر علی سے 70 پیکٹ گٹکا ماوا اور نبی بخش سے 60 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد 

گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف امتن...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.