Press Releases

*DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*   *کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع  میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 16 فروری 2026.*

*DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*  
*کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع  میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔*

👈سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ میں تمام ہوٹلوں، مسافرخانوں، موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

 👈اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں...


👍بدنام زمانہ 02 کروڑ انعام یافتہ ڈکیت نظر محمد عرف نظرو ناریجو کے بیٹے  10 لاکھہ انعام یافتہ ڈاکو رب رکھیو ناریجو نے سرنڈر کردیا

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/ سکھر رینج 08 فروری 2026۔

 👍بدنام زمانہ 02 کروڑ انعام یافتہ ڈکیت نظر محمد عرف نظرو ناریجو کے بیٹے  10 لاکھہ انعام یافتہ ڈاکو رب رکھیو ناریجو نے سرنڈر کردیا

ڈی آٸی جی لاڑکانہ/ سکھر جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی دلیرانہ قیادت اور ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی سربراہی میں خیرپور کے کچے مں جاری (نجات مہران اپریشن) کے دباؤ کے نتیجے میں علاقے میں دہشت علامت انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب 10 لاکھ روپے ان...


*کچے کے علاقوں میں جاری (نجات مہران اپریشن) کے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب (04) ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/ سکھر رینج 07 فروری 2026* 

*کچے کے علاقوں میں جاری (نجات مہران اپریشن) کے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب (04) ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب صاحب کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف *نجات مہران اپریشن*  میں *ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو* کی سربراہی میں کچے کے ڈاکوؤں سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس آپریشن اپنے منطقی انجام کے لیے تیار رہن...


👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 06 فروری 2026.

👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔
DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب 
 نے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

⬅️نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اور مرکزی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔

⬅️اضلاع کے مختلف مرکزی حساس پواٸنٹس پر چیکنگ کریں تاکہ کوٸی اسلحہ بارود یا مشتبہ گاڑی دوسرے شہر منتقل نہ ہوسکے...


شب برات کے موقع پر لاڑکانہ رینج کے اندر فول پروف سیکیورٹی انتظامات!!!

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 03 فروری 2026.

شب برات کے موقع پر لاڑکانہ رینج کے اندر فول پروف سیکیورٹی انتظامات!!!

۔DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں لاڑکانہ رینج کے اندر شب برات کے موقع فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کے احکامات جاری۔

👈شب برات کے موقع پر مساجد امام بارگاہوں درگاہوں قبرستانوں عبادتگاہوں اور دیگر حساس مقامات پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

👈کسی بھی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.