Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 مارچ 2026.
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔
👈سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ میں تمام ہوٹلوں، مسافرخانوں، موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔
👈اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹن...
22 سالہ نوجوان لڑکی کو شادی کے جھانسے میں اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج یکم مارچ 2026۔
شکارپور پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی۔
22 سالہ نوجوان لڑکی کو شادی کے جھانسے میں اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔
👈اغوا سے بچ جانے والی لڑکی کی شناخت ضلع ٹنڈوالہیار کی رہائشی حرا نواز راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔
👈لڑکی زیارت کے لیے سیہون آئی تھی۔
👈جہاں مشتاق نامی شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے کی کوشش کی۔
👈لڑکی نے ہوشیاری سے کھانا کھانے کا بہانہ بنا کر اغواکار کو ہ...
مقابلے کے دوران پولیس جوان صغیر حسین سنجرانی کے شہادت والے معاملے پر DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔ ایس ایس پی محمد کلیم ملک صاحب سے رابطہ۔
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 فروری 2026.
ضلع شکارپور کے تھانہ نیوفوجداری کی حدود زرخیز پولیس پکٹ پر تعینات بھادر پولیس جوانوں اور ڈاکوٶں میں مقابلہ۔
مقابلے کے دوران پولیس جوان صغیر حسین سنجرانی کے شہادت والے معاملے پر DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
ایس ایس پی محمد کلیم ملک صاحب سے رابطہ۔
⬅️علاقے کو سیل کرکے آپریشن کرنے کے احکامات جاری۔
⬅️جوان کی شہادت میں ملوث ملزمان کو فے الفور قانون کے گرفت میں لانے ک...
*ڈی آٸی جی لاڑکانہ کی ہدایات پر پولیس ویلفیٸر فنڈ کی مد میں چیکس تقسیم کیٸے گٸے۔*
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 فروری 2026.*
*ڈی آٸی جی لاڑکانہ کی ہدایات پر پولیس ویلفیٸر فنڈ کی مد میں چیکس تقسیم کیٸے گٸے۔*
*DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی ہدایات پر پولیس ویلفیٸر فنڈ کی مد میں پولیس اہلکاروں اور انکے فیملیز میں چیکس تقسیم کیٸے گٸے۔*
*👈پولیس ویلفیٸر فنڈ کے تحت( 213) کیسسز کی مد میں (13750000) لاکھوں روپیوں کے چیکس تقسیم کیٸے گٸے۔*
⬅️تفصیلات کے مطابق:
*👈رٹاٸرمینٹ کی مد میں (130) کیسسز می...
لاڑکانہ رینج کے اندر رمضان المبارک کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کردیٸے گٸے ہیں۔
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 19 فروری 2026.
لاڑکانہ رینج کے اندر رمضان المبارک کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کردیٸے گٸے ہیں۔
DIG لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔
👈جاری کردہ سیکیورٹی پلان کے مطابق: نماز تراویح کے (1351) مقامات پر (7500) پولیس افسران و جوانان تعین...