Press Releases

۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب  کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کندہ کوٹ B سیکشن کی حدود گاٶں کمال خان سہریانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 40 سالہ محمد مٹھل سبزوٸی کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج یکم ستمبر 2025.  

۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب 
کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کندہ کوٹ B سیکشن کی حدود گاٶں کمال خان سہریانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 40 سالہ محمد مٹھل سبزوٸی کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

⬅ قتل میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ کندہ کوٹ بی سیکشن کی حدود  گاٶں کمال خان سہریانی میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل...


🚔ضلع شکارپور کے تھانہ چک کی حدود نیٸر گاٶں عامل کے قریب جتوٸی اور مہر گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (02) افراد قتل معاملہ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج یکم ستمبر 2025.

 🚔ضلع شکارپور کے تھانہ چک کی حدود نیٸر گاٶں عامل کے قریب جتوٸی اور مہر گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (02) افراد قتل معاملہ۔ 

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔
⬅ ۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔

⬅ جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔

⬅ علاقہ DSP کو اپنی پوری سب ڈویزن اور بھاری نفری کے ساتھہ کشیدگی والے علاقے میں رہنے کے احکامات جاری۔...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر مورخہ  2025-09-01 سے 2025-09-07 تک جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج یکم ستمبر 2025

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب 
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر مورخہ  2025-09-01 سے 2025-09-07 تک جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔

👈جاری کردہ سیکیورٹی آرڈرز کے مطابق لاڑکانہ رینج میں
 ⬅ موباٸل ٹیمز (4488)
 ⬅ ٹرانزیشن پواٸنٹس (309)اور
 ⬅ ۔(5514) پولیس افسران و جوانان فراٸض سرانجام دینگے۔

⬅ پولیو مہم...


۔DIGP لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 اگست 2025.

 ۔DIGP لاڑکانہ
 جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.
👈اردلی روم میں (48) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
👈1۔ (06) پولیس افسران و جوانان کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔
👈بحال ہونے والوں میں 
سب انسپیکٹر جمیل احمد سولنگی
اے ایس آٸی عبدالرزاق,
ہیڈ کانسٹیبل کاشف مسعود
 کانسٹیبل عبدالقیوم بھیو
 کانسٹیبل ن...


👍رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ جولائی کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی. DIGPلاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ06 اگست 2025.

👍رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ جولائی کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.
DIGPلاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ جولائی کے اندر لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
👈جاری کردہ رپورٹ کے مطابق
 👈(150) پولیس مقابلے
👈(32) کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار
👈(15) ڈاکوؤں ہلاک 
👈(38) گینگز بسٹ
 👈اشتہاری روپوش ومطلوب (3200) ٹوٹل ملزمان گرفتار۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.