Press Releases

⬅ پرنٹ میڈیا پر شایع ہونے والی نیوز جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ جاگن اٸٹ ہمایوں کی حدود گاٶں امیر بخش بکھرانی میں 11 سالہ رابعہ بنگلانی سے دکاندار کی زیادتی والی خبر شایع ہے, والے معاملے پر DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 08 ستمبر 2025.

⬅ پرنٹ میڈیا پر شایع ہونے والی نیوز جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ جاگن اٸٹ ہمایوں کی حدود گاٶں امیر بخش بکھرانی میں 11 سالہ رابعہ بنگلانی سے دکاندار کی زیادتی والی خبر شایع ہے, والے معاملے پر DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

⬅ ۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔
⬅ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرانے اور اس افسوسناک واقعے میں ملوث ملزم کو فےالفور قانون کے شکنجے میں لانے کے احکامات جاری۔

...

⬅رات گٸے لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 06 ستمبر 2025.

⬅رات گٸے لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔

۔DIGP ناصر آفتاب صاحب 
کا ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں تھانہ حاجی خان شر اور ناھڑ پتن والے علاقوں میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ کیا۔
⬅ وزٹ کے دوران SSP کشمور  کندہ کوٹ محمد مراد گھانگھرو اور SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ  بھی...

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 2025 1447 ہجری  بابت سکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 ستمبر 2025. 

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 2025 1447 ہجری  بابت سکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔

👈سکیورٹی آرڈر کے مطابق
*لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں
 ⬅(178) ریلیاں/ جلوس اور محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریبات کی سکیورٹی پر
 ⬅(8891) پولیس افسران و جوانان اپنے فراٸض سرانجام دینگیں۔

 ⬅جبکہ سند...

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  نے  ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور ریلیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے لاڑکانہ ڈویزن اور ضلع لاڑکانہ کے علماء کرام کے ساتھہ میٹنگ کی ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 04 ستمبر 2025.

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 نے  ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور ریلیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے لاڑکانہ ڈویزن اور ضلع لاڑکانہ کے علماء کرام کے ساتھہ میٹنگ کی ۔

⬅ اجلاس میں عماء کرام نے جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کو اپنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

⬅ تمام افسران علماء کرام و منتظمین سے رابطے میں رہینگے۔ ڈی آٸی جی لاڑکانہ۔

⬅ تمام جلوسوں سمیت...

⬅ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں عورت قتل معاملہ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 04 ستمبر 2025.

 ⬅ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں عورت قتل معاملہ۔
 ۔DIGPلاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

⬅قتل میں ملوث ملزم کو فےالفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں اٸٹ جاگن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی مسمات مومل زوجہ غلام حیدر چانڈیو والے معاملے پر جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.