Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⬅ ضلع جیکب آباد کے تھانہ محمد پور اوڈہو کی حدود گاٶں متارو جکھرانی میں جکھرانی گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں دو بھاٸی 25/26 سالہ ذاکر حسین جکھرانی اور 32/33 شرف الدین جکھرانی قتل معاملہ۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 16 ستمبر 2025.
⬅ ضلع جیکب آباد کے تھانہ محمد پور اوڈہو کی حدود گاٶں متارو جکھرانی میں جکھرانی گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں دو بھاٸی 25/26 سالہ ذاکر حسین جکھرانی اور 32/33 شرف الدین جکھرانی قتل معاملہ۔
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🚔ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک سے رابطہ۔
⬅ جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
⬅علاقہ DSP کو اپنی پوری سب ڈویزن...
⬅ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں کی حدود میں 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔
👈از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 15 ستمبر 2025.
⬅ ضلع شکارپور کے تھانہ ہمایوں کی حدود میں 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
نے 10 سالہ رابعہ بنگلانی سے زیادتی والے افسوس ناک واقعے پر سخت نوٹس لیکر ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کو ملزم کی گرفتار کے لیے احکامات جاری کیٸے تھے۔
⬅ ہمایوں پولیس نے ملزم ضمیر بکھرانی کو ابدال شاخ سے گرفتار کرلیا۔
⬅ متاثرہ بچی کی دادی کی مدعیت میں ت...
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب سے لاڑکانہ پریس کلب کے صدر نوید احمد لاڑک کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔
👈از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 15ستمبر 2025.
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
سے لاڑکانہ پریس کلب کے صدر نوید احمد لاڑک کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔
⬅ ملاقات کرنے والوں میں لاڑکانہ پریس کلب کے صدر نوید احمد لاڑک, واٸیس پریزیڈنٹ غلام مرتضیٰ کلہوڑو سمیت دیگر عہدیداران میں معشوق اوڈاہانو, منصور احمد ابڑو, عاشق پٹھان, حنیف احمد سھاگ,اعجاز احمد چانڈیو, ڈاکٹر بدر شیخ,محمد یونس ڈیتھو, نادر علی ابڑو اور وسیم احمد بھٹو, نوید احمد سومرو اور وقار احمد...
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 15ستمبر 2025
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ جاری۔
جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت حل کرنے کے لیے افسران کو ہدایات و احکامات جاری کیٸے۔
...⬅ لاڑکانہ رینج کے اندر ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ جاری۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 13 ستمبر 2025.
⬅ لاڑکانہ رینج کے اندر ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ جاری۔
آٸی جی پی سندہ
جناب غلام نبی میمن صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے انسپیکٹرز اور سب انسپیکٹرز سے ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ جاری۔
⬅ ا...