Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کارواٸیوں اور ٹارگٹیڈ آپریشن کے نتیجے میں تیغانی اور بڈانی گروپ کے ڈاکوؤں نے آپریشن کے میں آ کر کمسن ایک مغوی بچے سمیت (11) گیارہ مغویوں کو آزاد کردیا۔
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج
02 مارچ 2025

👈بازیاب ہونے والوں میں کمسن بچہ انصاف اوڈ اس کا والد کامورو اوڈ، لکڑیاں کاٹنے والے مزدور ديدار ملک،نظام،هزارو،حضوربخش،امام بخش،حفيظ ملک،سهيل شيخ،رمضان اور جمعو چاچڑ شام...
👈سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ A سیکشن ٹھل کی حدود میں نویں کلاس کی طلبا ناہید سرکی کو اغوا کرنے والا معاملہ۔
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج
01 مارچ 2025
👈سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ A سیکشن ٹھل کی حدود میں نویں کلاس کی طلبا ناہید سرکی کو اغوا کرنے والا معاملہ۔
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
۔SSP جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رپورٹ طلب۔
👈تھانہ A سیکشن ٹھل کے ایس ایچ او نے بتایہ کہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم امداد اللہ ولد عبدالکریم سرکی کو بروقت گرفتا...
*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد مقیم کھوسہ کی نماز جنازہ اس کے آباٸے گاٶں میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*
*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج*
*01 مارچ 2025.*
*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد مقیم کھوسہ کی نماز جنازہ اس کے آباٸے گاٶں میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*
👈سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو جیکب آباد پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔
👈نماز جنازہ میں
*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ*
*جناب ناصر آفتاب صاحب*
۔SSP جیکب آباد مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ اور اہل ع...
ضلع جیکب آباد کے تھانہ B سیکشن ٹھل کی حدود رہزن ڈہوری میں گشت پر معمور ایس ایچ او ٹھل اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ.
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج۔ 28فروری 2025.
ضلع جیکب آباد کے تھانہ B سیکشن ٹھل کی حدود رہزن ڈہوری میں گشت پر معمور ایس ایچ او ٹھل اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ.
👈جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ.
مقابلے کے دوران ایک پولیس جوان زخمی ہونے والے معاملے پر ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین صاحب سے رابطہ۔
👈ایس ایس پی جیکب آباد کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے رو...
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ* *جناب ناصر آفتاب صاحب* *کی سربراہی میں ضلع شکارپور کے تھانہ جمال پور کے کچے والے علاقوں میں ڈاکوٶں کے خلاف ٹارگٹیڈ آپریشن جاری۔*
*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج*
*28 فروری 2025.*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ*
*جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی سربراہی میں ضلع شکارپور کے تھانہ جمال پور کے کچے والے علاقوں میں ڈاکوٶں کے خلاف ٹارگٹیڈ آپریشن جاری۔*
👈جاری ٹارگٹیڈ آپریشن میں ایس ایس پی شکارپور, ایس ایس پی لاڑکانہ سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔
*جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی جامع منصوبہ بندی کے تحت شکارپور کے کچے والے علاقے تھانہ جمال پور میں ڈاکوٶں کے خلاف ٹارگٹیڈ آ...