Press Releases

*جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LSIP بینظیر کلہوڑو کی سربراہی میں احسن اقدامات جاری۔*

*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 فروری 2025.*
*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ* 
*جناب ناصر آفتاب صاحب* 
*کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج LSIP بینظیر کلہوڑو کی سربراہی میں احسن اقدامات جاری۔*
👈تفصیلات کے مطابق
درخواستگذار مسمات مہرالنساء  نے وومٸن پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج میں درخواست داٸر کی کہ میری بیٹی (س) خاتون کا شوہر محمد صالح سانگی تشدد کرتا تھا جس کی بنیاد پر علیدگی ہوگٸی تھی اب جہیز واپس نہیں کر رہا۔
👈درخواستگذار کی درخواست...


۔IGP سندھ جناب  غلام نبی میمن صاحب اور DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے احکامات کی روشنی میں  غیر رجسٹرڈ گاڑیوں, فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں رینج پولیس لاڑکانہ عمل پیرا۔

رینج پوليس لاڑکانہ 26 فروری 2025
۔IGP سندھ جناب  غلام نبی میمن صاحب اور DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے احکامات کی روشنی میں  غیر رجسٹرڈ گاڑیوں, فینسی نمبر پلیٹس، کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں رینج پولیس لاڑکانہ عمل پیرا۔

👈ٹریفک پولیس کی جانب سے فینسی نمبر پلیٹس, غیر رجسٹرڈ گاڑیوں, کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کرنے والے متعدد چھوٹی بڑی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی گٸیں۔
👈اس ضمن میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں ا...


👈انعام یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار

رینج پولیس لاڑکانہ 25 فروری 2025۔
👈انعام یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب 
کے ہدایات پر رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
کشمور پولیس کی کامیاب کارواٸی۔
👈ایک انعام یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار
 کشمور پولیس نے دوران گشت انعام یافتہ اشتہاری ملزم غازی ولد قادر بخش بروھی کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے  پانچ سے زاٸد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔

🇵🇰جن...


*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن ٹھل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے متعلق اہم اجلاس۔*

*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 فروری 2025.*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ اے سیکشن ٹھل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے متعلق اہم اجلاس۔*

*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کی زیر صدارت تھانہ اے سیکشن ٹھل میں اہم اجلاس ہوا۔*

👈اجلاس میں مجموعی کارکردگی  کچہ ایریا میں جاری آپریشن امن وامان, تمام آرگناٸیزڈ کراٸم , منشیات کے خلاف سخت ایکشن سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری و روپوش ملزمان کی گرفتاریاں زیرغور رہیں۔
👈کچہ ای...


🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کا ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 18/19 سالہ نوجوان علی دوست مارفانی  اور مسمات سرداراں خاتون کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 فروری 2025.  
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
 جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں 18/19 سالہ نوجوان علی دوست مارفانی  اور مسمات سرداراں خاتون کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔

👈ڈبل مرڈرز میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ جہان واہ کی حدود گاٶں مبارک مارفانی میں سیاہ کاری کے الزام میں نو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.