Press Releases

*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد رمضان بھٹو کی نماز جنازہ پولیس لاٸنز ہیڈکواٹر شکارپور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

*از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج*
*28فروری 2025.*
*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد رمضان بھٹو کی نماز جنازہ پولیس لاٸنز ہیڈکواٹر شکارپور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

👈سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو شکارپور پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔
👈نماز جنازہ میں 
*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ*
 *جناب ناصر آفتاب صاحب* 
 ۔SSP  شکارپور مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ...


*جناب ناصر آفتاب صاحب*  *کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.*

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج*
*۔28  فروری 2025.*
 *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ*
 *جناب ناصر آفتاب صاحب* 
*کی زیرصدارت ڈی آٸی جی  آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.*
 👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں *(40)* پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
*👈1۔ 08* پولیس...


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج۔ 27فروری 2025. 
ضلع شکارپور کے تھانہ مدٸجی کی حدود مدٸجی گرڈ اسٹیشن مٸن روڈ  پر قاٸم پولیس چیک پوسٹ پر تعینات پولیس جوانوں کا بھادری کے ساتھہ  ڈاکوٶں سے مقابلہ۔
مقابلے کے دوران ایک پولیس جوان شہید اور ایک پولیس جوان زخمی ہونے والے معاملے پر 
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ۔ 
👈رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے احکامات جاری۔
...


🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ہوا.

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج
27 فروری 2025.

🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ
 جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ہوا.
👈رینج ویلفیئر کمیٹی میں پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کے لیے فوری ریلیف فنڈ, شہید, فوتی اور میڈیکل گرانٹ, رٹاٸرڈ اور مٸرج گرانٹ کے (267) کیسز کی منظوری دی گئی۔
رینج ویلفیئر کمیٹی SSP قمبر ساجد امیر سدوزٸی, SP لیگل لاڑکانہ رینج محمود حسین سماٸر,DSP صدر لاڑکانہ سعد جبار سمیت انچارج ویلفیئر...


🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  نے فراٸض میں غفلت برتنے, جراٸم پر قابو نہ پانا,ناقص کارکردگی اور رکوریاں نہ کرانے پر (04)  افسران کو شوکاز نوٹس دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج
27 فروری 2025.

🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب 
نے فراٸض میں غفلت برتنے, جراٸم پر قابو نہ پانا,ناقص کارکردگی اور رکوریاں نہ کرانے پر (04)  افسران کو شوکاز نوٹس دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

👈جن میں 
۔INSP علی اصغر سولنگی کو شوکاز۔
۔SIP اشفاق احمد شر کو شوکاز۔
۔INSP نثار احمد بروھی کو شوکاز۔
۔INSP محمد حنیف کھوسہ کو شوکاز کے لیے DIG سی پیک کو لٹر ارسال کیا جاٸیگا۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.