Press Releases

👈سال 2024 کا اختتام۔پولیس کا آگاہی پیغام

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 ڈسمبر 2024
👈سال 2024 کا اختتام۔پولیس کا آگاہی پیغام

 ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 نے سال نو 2025ع کی آمد پر لاڑکانہ ریج  کے پانچوں اضلاع کے اندر ایس ایس پی صاحبان کو ہوائی فائرنگ، شراب نوشی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردیٸے۔

 👈نشے میں دھت ہو کر نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنا قانوناً اور اخلاقاً جرم ہے۔ 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 

 👈ہوائی فائرنگ...


🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  ناصر آفتاب صاحب کا گڑہی خدا بخش بھٹو میں ٹریفک اور پارکنگ ایریاز کا وزٹ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 27  دسمبر 2024.

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
 ناصر آفتاب صاحب کا گڑہی خدا بخش بھٹو میں ٹریفک اور پارکنگ ایریاز کا وزٹ۔

وزٹ کے دوران SSP لاڑکانہ جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کے ہمراہ تھے۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے ٹریفک اور پارکنگ ایریاز کا وزٹ کیا اور ضروری ہدایات جاری کی۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ


ہوم منسٹر سندہ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب اور آٸی جی پی سندہ جناب غلام نبی میمن صاحب سندہ کی زیرصدارت SSP آفس لاڑکانہ میں سابقہ وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر ہونے والی 17 برسی کی سیکیورٹی بابت اجلاس۔

رینج پولیس لاڑکانہ 26 دسمبر2026۔

ہوم منسٹر سندہ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب اور آٸی جی پی سندہ جناب غلام نبی میمن صاحب سندہ کی زیرصدارت SSP آفس لاڑکانہ میں سابقہ وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر ہونے والی 17 برسی کی سیکیورٹی بابت اجلاس۔

جناب ہوم منسٹر صاحب سندہ اور جناب آٸی جی پی صاحب سندہ کو SSP آفس لاڑکانہ پہچنے پر لاڑکانہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ 

۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب نے جناب ہوم منسٹر صاحب سندہ کو بریفگ دیتے ہوٸ...


آٸی جی پی سندہ جناب غلام نبی میمن صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں  ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج پولیس نے مورخہ 2024-11-29 سے مورخہ 2024-12-24 تک روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم میں لاڑکانہ رینج پولیس شاندار کارکردگی۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 دسمبر 2024.
آٸی جی پی سندہ جناب غلام نبی میمن صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں
 ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج پولیس نے مورخہ 2024-11-29 سے مورخہ 2024-12-24 تک روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم میں لاڑکانہ رینج پولیس شاندار کارکردگی۔

👈جاری مہم میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر ٹوٹل روپوش و اشتہاری (1220) ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جن میں روپوش ملزمان (558)
 اور اشتہاری ملزمان...


شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے دو پولیس جوان الطاف حسین بروھی اور عبدالقادر کلادی کی نماز جنازہ ایس ایس پی آفس شکارپور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 دسمبر 2024.
شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے دو پولیس جوان الطاف حسین بروھی اور عبدالقادر کلادی کی نماز جنازہ ایس ایس پی آفس شکارپور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔

👈سندہ پولیس کے بہادر سپوتوں کو شکارپور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔
نماز جنازہ میں 
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
  ایس ایس پی کشمور, ایس ایس پی شکارپور, قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران، میڈیا نمائندگان، مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.