Press Releases

ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں دو پولیس جوان شہید ہونے والے معاملے پر  🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 دسمبر 2024. 
ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں دو پولیس جوان شہید ہونے والے معاملے پر 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔ 
🔸ایس ایس پی شکارپور کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے روانی۔
🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کے احکامات پر رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے بھی احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ ناپرکو...


👍شاباش کشمور پولیس  🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیابیوں کا تسلسل جاری.

رینج پولیس لاڑکانہ 24 دسمبر 2024۔
👍شاباش کشمور پولیس 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیابیوں کا تسلسل جاری.

ڈکیت بدیھل شر کا ایک اور قریبی ساتھی اور سات سالہ معصوم بچہ احمد علی بھٹو کے اغوا میں ملوث سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

 تھانہ بخشاپور کی حدود شاھی واہ کھبڑ فال کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ 
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار۔ 


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 23 دسمبر 2024 
👍ویلڈن جیکب آباد پولیس
 
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

👈 جیکب آباد پولیس نے کچھ دن قبل اغوا ہونے والے مغوی نوجوان فہد حسین لاشاری ولد شربت خان لاشاری کو پولیس مقابلے بعد بازیاب کرالیا گیا۔*
👈 *پولیس نے کامیاب اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرکے مغوی فہد حسین لاشاری کو دلیل لاڑو کے قریب سے مقابلے بعد باحفاظت بازیاب کروالیا۔
...


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کاروائیاں جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 23 دسمبر 2024
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کاروائیاں جاری۔

🚔شکارپور پولیس کی کوٹ شاہو کے کچہ ایریا  میں ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ آپریشن۔
👈ایک مغوی باحفاظت بازیاب۔

👈بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت ضلع جیکب آباد کے تحصیل ٹھل کے رہائشی مجاہد ولد غلام رسول لاشاری کے نام سے ہوئی۔ 

👈بازیاب ہونے والے مغوی کو دو دن قبل ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی حدود گاؤں فضل خان ب...


🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں سلسلہ جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ21 دسمبر 2024۔

🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں سلسلہ جاری۔

👈کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوٸے 14 سالہ مغوی فھد حسین لاشاری کو بحفاظت بازیاب کروالیا ہے۔

👈مورخہ 20/12/2024 کو تھانہ سی سیکشن ٹھل ضلع جیکب آباد کی حدود سے 14 سالہ لڑکا فھد حسین لاشاری اغوا ہوا تھا۔ 
آج کشمور پولیس نے تھانہ کرمپور پی پی جمال کے کچے کے علاقے سے بازیاب کروالیا۔ 
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.