Press Releases

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی قیادت میں کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اورسماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 16دسمبر 2024۔
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب 
کی قیادت میں کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اورسماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

👈03 تین مغوی باحفاظت بازیاب۔

 مورخہ 23/11/2024 کو تھانہ کشمور کی حدود نائچ ولیج کے قریب تین افراد اغوا ہوئے تھے۔ 
آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کے کچے کے علاقے سے تین مغویوں 
01۔  عبدالطیف ولد حاجی لعل پٹھان
02- ظھیر اح...


👍مسلسل دوسرے روز بھی  🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کا  ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 دسمبر 2024.
👍مسلسل دوسرے روز بھی 
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کا  ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں جراٸم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصروں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔

👈ٹارگٹڈ آپریشن گڑہی تیغو, دلشیر پکٹ, لانڈھی پکٹ اور منور پکٹ کے کچے والے علاقوں میں کیا جا رہا ہے۔

👈ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری اور رینجرز بڑی تعداد میں حصہ لے رہی ہے۔

👈آپریشن ک...


لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 دسمبر 2024.
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔

۔🇵🇰DIGP ناصر آفتاب صاحب 
کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں تھانہ کوٹ شاہو,آباد میلانی, 26 میل اور تھانہ رستم میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ کیا۔
👈وزٹ کے دوران SSP شکارپور, SP ہیڈکواٹرز لاڑکانہ اور رینجرز کے افسران بھی جناب ڈی آٸی جی پی صاحب کے ہمراہ تھے۔

...


۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی ہدایات پر رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کارواٸیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 دسمبر 2024
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کی ہدایات پر رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کارواٸیوں کا سلسلہ جاری۔

👈کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی۔
👍چھ (06) افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
👈 پولیس کو ٹیکنیکل ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ چھ افراد کو اینٹوں کے واپار کے جھانسے اغوا کر نے کے لیے کچے کی طرف بلایا گیا ہے۔ 
👈پولیس نے فوری طور پر تھانہ گھوڑاگھاٹ کی حدود میں ناکہ بندی کر کے اغواء ہونے سے چھہ افراد
1.صدام حس...


ضلع کشمور کندہ کوٹ  کے تھانہ B سیکشن کندہ کوٹ کی حدود اللہ والا چوک مٸن روڈ پر نوجوان قتل معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 14 دسمبر 2024.
 ضلع کشمور کندہ کوٹ  کے تھانہ B سیکشن کندہ کوٹ کی حدود اللہ والا چوک مٸن روڈ پر نوجوان قتل معاملہ۔ 

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

🔹 نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ B سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں قتل ہونے والا نوجوان عبدالغفار بھنگوار والے معاملے پر 🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے قتل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.