Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،49500 سفینا گٹکا، ایک کار اور ایک موٹرسائیکل برآمد، 04 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:- 05 سیپٹمبر 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،49500 سفینا گٹکا، ایک کار اور ایک موٹرسائیکل برآمد، 04 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
*پولیس اسٹیشن جھن*
ایس ایچ او جھن بمع اسٹاف کاروائی مشاھد حسین ولد شبیر احمد نھڑی سکنہ ببھنکو کلوئی 2- گل حسن ولد جلال...
*آج 12ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 2025 بمطابق 1447 ہجری تھرپارکر پولیس کے سخت حفاظتی انتظامات*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
تھرپارکر: -04 ستمبر 2025
*آج 12ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 2025 بمطابق 1447 ہجری تھرپارکر پولیس کے سخت حفاظتی انتظامات*
*سیکیورٹی حِصار اور پر امن ماحول میں ریلیوں/جلسوں اور محفل میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ جاری ہے۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر 12 ربیع الاوّل 2025 بمطابق 1447 ھجری کے حوالے سے جاری ک...
*ایس ایس پی آفس مٹھی میں SIP رامجی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*ایس ایس پی آفس مٹھی میں SIP رامجی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے محمکہ پوليس میں فرائض سرانجام دینے والے SIP رامجی مل صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقعے پر ایس ایس پی آفیس مٹھی میں الوداعی تقریب کا خصوصی اہتمام کیا گیا.*
ایس ایس پی آفس مٹھی میں ریٹائر ہونے والے SIP رامجی مل صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس م...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ*
میٹنگ میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
میٹنگ میں *ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب* نے تمام ایس ایچ اوز کی کارگردگی کا تفصیلی جائزہ لیا
اس موقع پہ ایس ایس پی صاحب نے کہا کے تمام ایس ایچ اوز کو دلیری اور محنت سے کرائیم فائیٹ کرنا ہوگا.
کجھ ایس ایچ اوز کی ناقص کارکردگی اصل ملزمان کی عد...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*
مٹھی (پ ر) ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے حسب دستور آج اپنے دفتر میں اردلی روم کیا جس میں پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔
اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کئے گئے۔