Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا مٹھی میں ماتمی امام بارگاہوں ، جلوسوں اور مجالس میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس رلیز
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر جناب عبدالحلیم جاگیراٹی صاحب اور ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کا مٹھی میں ماتمی امام بارگاہوں ، جلوسوں اور مجالس میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اچانک دورا کیا۔
ایس پی صاحب نے تمام مجالس و جلوسوں میں تعینات سیکیورٹی اسٹاف کو چیک کیا اور منتظمین سے سیکیورٹی کے حوالے سے شکایات و خدشات معلوم کیے جنہوں نے پولیس کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہا اور ایس پی صاحب سے کہا کہ وہ پولیس کی جانب س...
ضلع تھرپارکر پولیس اور تھر رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ
*ضلع پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
محرم الحرام 1446 ہجری کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی ایڈمنسٹریشن، ضلع تھرپارکر پولیس اور تھر رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔
شہر میں موجودہ حالات کے پیش نظر امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے ضلع تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی سی صاحب تھرپارکر، ایس پی صاحب ضلع تھرپارکر اور رینجرز ونگ کمانڈر ڈیپلو کی کی زیرِ نگرانی فلیگ مارچ کیا گیا۔
فلیگ مارچ میں ضلع پولیس تھرپارکر کے ایس ایچ...
ایس پی تھرپارکر کا مٹھی میں جلوس کے تمام روٹس اور امام بارگاہوں کا دورہ
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*پریس ریلیز*
*ایس پی تھرپارکر کا مٹھی میں جلوس کے تمام روٹس اور امام بارگاہوں کا دورہ*
آج مورخہٕ 13 کو ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے مٹھی سٹی میں جلوس کے روٹس اور امام بارگاہوں کا وزٹ کیا.
ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے محرم الحرام کے جلوسوں کے گزر گاہوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مٹھی سٹی کا دورہ کیا.
جلوس کے روٹس، امام بارگاہوں اور حساس مقامات کا پیادل وزٹ کر کے جائزہ لیا۔
...
منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،1330 گرام چرس، 60 پینٹ شراب اور 3300 پڑی سفینا گٹکا برآمد ، 05 ملزماں گرفتار، مقدمات درج۔*
ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ ڈپلو*
ایس ایچ او ڈیپلو بمع اسٹاف کارواٸی۔ ملزم اسداللہ ولد فقيرمحمد لاشاری سکنہ قمبر شہدادکوٹ...
8 لاکھ مالیت کے زیورات کی چوری کی واردات
ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس
*پریس رلیز*
مورخہ 08.07.2024 پر مٹھی تھانے کے حدود میں بنام نند کشور ولد لیلارام قوم لوھانہ سکنہ مٹھی سٹی کے گھر 8 لاکھ مالیت کے زیورات کی چوری کی واردات ہوئی تھی۔
جس کے بعد *ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب* کی جانب سے سختی سے نوٹس لیا گیا اور پولیس کو ہر صورت میں فوری طور ملزمان کی گرفتاری اور چوری شدہ مال کی برآمدی کے احکامات جاری کیے تھے.
جس کے بعد ایس ایچ او مٹھی اور انچارج آئی ٹی نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کامیاب کا...