Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،230 لیٹر دیسی شراب اور 24 ایم ڈی وسکی نپس شراب برآمد،03 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:- 01 نومبر 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،230 لیٹر دیسی شراب اور 24 ایم ڈی وسکی نپس شراب برآمد،03 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
**پولیس اسٹیشن مٹھی**
ایس ایچ او مٹھی بمع اسٹاف کارروائی ملزم دائیم ولد کمیسو میگھواڑ سکنہ مٹھی کو گرفتار کرکے قبضے...
*ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی تھر کول پر سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ*
سٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی 31 اکتوبر 2025:-
*ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی تھر کول پر سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ*
ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج تھر کول پہنچ کر سیکیورٹی افسراں کے ساتھ میٹنگ کی اور سیکورٹی کا جائزہ لیا،
دوراں میٹنگ ایس پی صاحب کو سکیورٹی افسران نے سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔
ایس پی صاحب نے سیکورٹی کی مکمل یقین دہانی کرائی۔
جس پر افسران نے سیکورٹی کے حوالے سے ایس...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی تھرپارکر کے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی:- *30 اکتوبر 2025*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی تھرپارکر کے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات۔*
سندھ پولیس کے منشور پولیس عوام ساتھ ساتھ کو مزید مستحکم اور عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں کم کرتے ہوئے آج ایس ایس پی آفس مٹھی میں تاجر برادری کے وفد کی ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب سے ملاقات کا انعقاد کیا گیا.
تاجر برادری کے وفد نےخوشگوار موڈ میں ایس ایس پی صاحب سے ضلع تھرپارکر ک...
مٹھی: تھرپارکر کے نئے تعینات ایس ایس پی جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج ایس پی افیس مٹھی میں تھرپارکر کے صحافیوں سے تعارفی میٹنگ کی۔۔
سٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی — 30 اکتوبر 2025
مٹھی: تھرپارکر کے نئے تعینات ایس ایس پی جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج ایس پی افیس مٹھی میں تھرپارکر کے صحافیوں سے تعارفی میٹنگ کی۔۔
مٹھی ( ) ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے کہا ہے کہ تھرپارکر ایک پُرامن ضلع ہے اور بھائی چارے کی بہترین مثال ہے، اس فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ایس ایس پی آفس مٹھی میں صحافی...
ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ضلع تھرپارکر کے تمام پولیس افسران کا تعارفی اجلاس طلب کیا۔
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس رلیز
*مٹھی: 24 اکتوبر 2025*
ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ضلع تھرپارکر کے تمام پولیس افسران کا تعارفی اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی۔
ایس پی صاحب نے اجلاس کو خطاب کرتے ھوئے ایجنڈا کو بیان کیا، جس میں ضلع میں امن و امان، اور منشیات کے خاتمے کو اولین ترجیع دیتے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا۔ اور مزید احکامات جاری کیے جو درج ذیل ھیں۔
تھانوں کے...