Press Releases
Latest Press Releases
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، (5300 پاؤچ) گٹکا اور ایک لانگ جیپ برآمد، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عارف عزیز صاحب نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر مٹھی میں اپنے ماتحت اسٹاف کے ساتھ عید نماز ادا کی۔
ضلع تھرپارکر میں آج ایس ایس پی جناب عارف عزیز صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ کی اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت پولیس کے انتظامی امور پر بریفنگ لی۔
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،3200 پاؤچز سفینہ گٹکا، 10 لیٹر دیسی شراب اور ایک رکشہ برآمد، 01 ملزم فرار اور ایک ملزم گرفتار، مقدمات درج-*
پولیس نے بین الاضلاعی سفینا گٹکا سپلائر گروہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی سفینا اور سپلائی میں استعمال ہونے والی ویگو گاڑی برآمد۔
For Queries
15
*تھرپارکر: پولیس مقابلہ،،*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی 11 جولائی 2024
*تھرپارکر: پولیس مقابلہ،،*
*تھانہ ننگرپارکر کی حدود گاوں کھارسر کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، 3 ساتھی فرار۔ اسلحہ برآمد*
زخمی ڈاکو کی شناخت *عادی مجرم جمالیو عرف جمالالدین نھڑی* کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس پی تھرپارکر شبیر احمد سیٹھار
ملزم کے قبضہ سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی
ایس ایچ او ننگرپارکر پولیس پارٹی کے ہمراہ معمول...