Press Releases

For Queries

15

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس رلیز

مٹھی، 22 اکتوبر 2025:-

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

مٹھی: ( ) ایس ایس پی تھرپاکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

*ترجمان تھرپارکر پولیس*

*تھرپارکر : ایس ایس پی تھرپارکر کا الوداعیہ پیغام*

سٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس رلیز

مٹھی،22 اکتوبر 2025:-

*تھرپارکر : ایس ایس پی تھرپارکر کا الوداعیہ پیغام*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن کے تبادلے اور ایس پی اسپیشل برانچ میرپورخاص جناب منٹھار احمد بھیو صاحب کو رٹائرڈ ہونے پر ایس ایس پی آفیس تھرپارکر میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

الوداعی تقریب میں ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی اور ایس ایس پی صاحباں کو تواحف پیش کیئے۔

انہوں نے ایس ایس پی تھرپارکر کا چار...

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران ، ملازمین و اہلکاروں کو مبارکباد اور تحائف تقسیم*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*مٹھی: 18 اکتوبر 2025*

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے دیوالی کے موقع پر اقلیتی برادری و ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران ، ملازمین و اہلکاروں کو مبارکباد اور تحائف تقسیم*

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں ، ملک کی ترقی میں اقلیتی برادری کا اہم کردار رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امروز ایس پی آفس مٹھی میں دیوالی کی مناسبت سے ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 10 کلو آفیم اور 01 کرولا کار برآمد، 05 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 10 کلو آفیم اور 01 کرولا کار برآمد، 05 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*

انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کارروائی ملزم 01۔ ذاھد حسین 02۔ خادم حسین 03۔ عبداللہ غفور 04۔ دیدار 05۔ غدا حسین ضلع قمبر شہدادکوٹ کو گرفتار کر...

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تھرو بھرتی ہونے والے ASI's امیدواروں میں آفر آرڈرز تقسیم کردیے*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

مٹھی : 05 ستمبر 2025

انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام نبی میمن صاحب، کے احکامات پر ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج زبیر احمد دریشک صاحب کی ہدایت پر سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ میرٹ لسٹ کے مطابق محکمہِ پولیس تھرپارکر ایٹ مٹھی میں بھرتی ہونے والے 22 امیدواروں کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے آفر آرڈر دے دیے گئے۔

اس سلسلہ میں ایس پی آفیس مٹھی میں ایک سادہ تق...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.