Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروش کے خلاف کارروائی،440 رائیل کنگ گٹکا اور 511 گرام چرس برآمد،,02 ملزماں گرفتار
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 27 جولائی 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروش کے خلاف کارروائی،440 رائیل کنگ گٹکا اور 511 گرام چرس برآمد،,02 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن وجوٹو*
ایس ایچ او بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم روشن علی ولد رشید احمد ذات ٹنگژی گاؤں جھڈو سکنہ گاؤں جافر علی دل تعلقہ...
نگرپارکر پولیس کی کامیاب کاروائی، گاوں بادل کپری میں نوجوان کنواری حاملہ لڑکی قتل معاملہ۔
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی: 27 جولائی 2025
ننگرپارکر پولیس کی کامیاب کاروائی، گاوں بادل کپری میں نوجوان کنواری حاملہ لڑکی قتل معاملہ۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے سختی سے نوٹیس لیا تھا جس کا مندرجہ ذیل مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔
*گناہ نمبر 23/2025* دفعات: 302، 201، 376، 338(c)، 34 پی پی سی
*تاریخ وقوعہ:* 19 اپریل 2025
ننگرپارکر کے گاؤں نیٻاڙو یوسف میں بادل کپری کی کنواری حاملہ بیٹی...
1100 رائیل کنگ گٹکا برآمد,01 ملزم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 25 جولائی 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروش کے خلاف کارروائی،1100 رائیل کنگ گٹکا برآمد,01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن چیلھار*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم لکیراج ولد بہانو ذات میگھواژ گاؤں چیلھار تعلقہ مٹھی کو گرفتار کرلی...
*ایس ایس پی تھر پارکر جناب عادل میمن صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھر پارکر*
پریس ریلیز
مٹھی: 17 جولائي 2025:-
*ایس ایس پی تھر پارکر جناب عادل میمن صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*
آج مورخہ ٕ 17 جولائي 2025 کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹرز مٹھی کے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن(MT) کا وزٹ کیا اور ضلع کی تمام سرکاری گاڑیوں کا انسپیکشن کیا۔
انسپیکشن میں وہ تمام گاڑیاں شامل تھیں جو مختلف پولیس تھانوں، متعلقہ...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،170 لیٹر دیسی شراب، 11000 سفینہ گٹکا ،530 گرام چرس برآمد 04 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
مٹھی:- *16 جولائی 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،170 لیٹر دیسی شراب، 11000 سفینہ گٹکا ،530 گرام چرس برآمد 04 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن ننگرپارکر*
ایس ایچ او ننگر پارکر بمع اسٹاف شراب کی بٹھی پہ چھاپہ ملزم کستورو...