Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر آج 10 محرم الحرام کے موقع پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے کشمیر چوک مٹھی کے قریب ایک میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی: 10 محرم الحرام 2025*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر آج 10 محرم الحرام کے موقع پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے کشمیر چوک مٹھی کے قریب ایک میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔
اس میڈیکل کیمپ کا مقصد عزاداروں، زائرین اور عوام الناس کو فوری طبی امداد فراہم کرنا تھا، تاکہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں شرکت کرنے والے افراد کو کسی بھی طبی پریشانی کی صورت میں فوری سہولت میسر آ سکے۔
تھرپارکر پولیس...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے بسلسلہ عاشورہ محرم الحرام 2025 کے سلسلے میں امن و امان اور فول پروف سیکیورٹی تعینات.*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مٹھی:05 جولائی 2025*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے بسلسلہ عاشورہ محرم الحرام 2025 کے سلسلے میں امن و امان اور فول پروف سیکیورٹی تعینات.*
*ضلع تہرپارکر میں 10 محرم عاشورہ کے سلسلے میں 08 جلوس برآمد ہونگے جن میں 837 پولیس کے افسر و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینگے۔*
مرکزی جلوس مٹھی میں امام بارگاھ ملوک شاھ سے برآمد ہوگا. جس میں 100 پولیس کے جوان و افسر روٹس، لینس بلاکنگ اور روف ٹاف سیکور...
تھرپارکر پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
مٹھی :-04 جولائی 2025
تھرپارکر پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات کے تحت محرالحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تھرپارکر پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔ متعدد گاڑیوں کو چیک کیا گیا، گاڑیوں و موٹرسائیکلز کی فینسی نمبر پلیٹس اور کالے شیشے اتارے گئے۔ متعدد افراد کی تصدیق کی گئی۔
امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ایس ا...
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 30 لٹر دیسی شراب، اور 840 سفینہ گٹکا، 02ملزمان گرفتار، مقدمات درج-
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:-02 جولائی 2025*
تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 30 لٹر دیسی شراب، اور 840 سفینہ گٹکا، 02ملزمان گرفتار، مقدمات درج-
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس تھانہ جھانگھرو*
ایس ایچ او جھانگرو بمع اسٹاف شراب کی بٹھی پر چھاپہ۔ ملزم نہال ولد انوپو ذات بھیل گاؤں سارنگ کی ڈانی کو گرفتار۔ ملزم...
*مٹھی: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی، ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن اور پاک رینجرز کے ونگ کمانڈر کی قیادت میں فلیگ مارچ*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*مورخہ: 01 جولائی 2025*
*مٹھی: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی، ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن اور پاک رینجرز کے ونگ کمانڈر کی قیادت میں فلیگ مارچ*
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر جناب عبدالحلیم جاگیرانی صاحب، ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب اور پاک رینجرز کے ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل وسیم اختر صاحب کی قیادت میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع تھرپارکر کے شہر مٹھی، اسلام کوٹ سمیت...