Press Releases

For Queries

15

چیلہار پولیس کی کامیاب کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

مٹھی: 14 جولائی 2025

چیلہار پولیس کی کامیاب کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

چیلہار:- م زوجہ رمیش بھیل سکنہ بیہبانی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم کرشن ولد نانجی بھیل کو گرفتار کرلیا۔

خاتون کے ساتھ زیادتی کا ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے سختی سے نوٹس لیا۔ ایس ایچ او چیلھار کو احکامات جاری کیئے کہ فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا جائے۔

واقعے کا فوری م...

تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،11گرام آئس،200 گرام چرس برآمد، 3 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی:- 13 جولائی 2025*

تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،11گرام آئس،200 گرام چرس برآمد، 3 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہےـ

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*

انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم سہیل عرف ساحل ولد کریم بخش ذات بجیر سکنہ مٹھی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے...

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

مٹھی:- 09 جولائی 2025

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں کرائیم میٹنگ*

میٹنگ میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں *ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب* نے تمام ایس ایچ اوز کی کارگردگی کا تفصیلی جائزہ لیا

اس موقع پہ ایس ایس پی صاحب نے کہا کے تمام ایس ایچ اوز کو دلیری اور محنت سے کرائیم فائیٹ کرنا ہوگا.

کجھ ایس ایچ اوز ک...

تھرپارکر میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیر خیریت سے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

تھرپارکر:- 06 جولائی 2025

*10 محرم الحرام*

تھرپارکر میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیر خیریت سے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے جلوس کے آغاز سے لیکر اختتام تک مکمل نگرانی کی اور پولیس افسران و اہلکاروں کو سیکیورٹی کے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کرتے رہے_

پولیس اور ہیلتھ ورکرز نے ماتمی ج...

*مٹھی: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر اور ایس ایس پی تھرپارکر کا مختلف مقامات کا دورہ، 10 محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*مورخہ: 06 جولائی 2025*

*مٹھی: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر اور ایس ایس پی تھرپارکر کا مختلف مقامات کا دورہ، 10 محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ*

ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی صاحب اور ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن صاحب نے ضلع تھرپارکر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مٹھی، اسلام کوٹ سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے مٹھی...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.