Press Releases

For Queries

15

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ اور کومبنگ آہریشں*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ اور کومبنگ آہریشں*

جناب آئی جی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب، ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج جناب محمد زبیر دریشک صاحب کے جاری کردہ احکامات اور ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ/ناکابندی اور سنیپ چیکنگ۔

تھرپارکر پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ۔

تھرپارکر پولیس کی بھاری...

آج مورخہ 12 مئی 2025 کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے ڈیپلو شھر کی مارکیٹوں اور منارٹیز کی عبادتگاھون کا دورہ کیا.

*ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس*

*پریس ریلیز*

آج مورخہ 12 مئی 2025 کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے ڈیپلو شھر کی مارکیٹوں اور منارٹیز کی عبادتگاھون کا دورہ کیا.

اس دوران ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے منارٹیز کی عبادتگاھوں کے منتظمین سے ملاقات بھی کی.

پرامن ماحول کو قائم رکھنے کے لیئے پولیس اور عوام میں ہم آہنگی ہونا لازمی ہے. ایس ایس پی تھرپارکر

سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیئے اور...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 217626 سفینہ / آداب گٹکا برآمد ،06 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی:- 11 مئی 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 217626 سفینہ / آداب گٹکا برآمد ،06 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*

ایس ایچ او مٹھی بمع اسٹاف کارروائی ملزم لالیو ولد رامچند بھیل سکنہ عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا ملزماں کے قبضے سے 217625 سفی...

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

مٹھی ، 11 مئی 2025 :-

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

مٹھی (پ ر) ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے حسب دستور آج اپنے دفتر میں اردلی روم کیا جس میں پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔

اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 1210 سفینہ گٹکا، 50 پینٹیں وسکی شراب برآمد ،07 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی:- 10 مئی 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 1210 سفینہ گٹکا، 50 پینٹیں وسکی شراب برآمد ،07 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*

ایس ایچ او مٹھی بمع اسٹاف کارروائی ملزماں 01۔ جیون کمار ولد پنہوں 02۔ دیوان ولد نیبو مینگھواڑ سکنہ مٹھی کو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.