Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے بلاک ون سیپیک پروجیکٹ کا وزٹ کیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*مٹھی، 23 مئی 2025:-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے بلاک ون سیپیک پروجیکٹ کا وزٹ کیا۔
اس دوران ایس ایس پی صاحب نے مینیجمینٹ پروجیکٹ کے ساتھ ملاقات کی اور حفاظتی انتظامات کے بارے میں بریفنگ لی۔
ایس ایس پی صاحب نے انتظامیہ کو گورنمینٹ کی طرف سے جاری کردہ حفاظتی ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کے لیئے احکامات جاری کیئے۔
موجودہ ملکی صورتحال کے مد نظر چائینیز سیکورٹی کو مکمل ترجیعی طور پر دیکھا جائ...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ہیڈ مہرران سے میٹنگ*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس رلیز*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ہیڈ مہرران سے میٹنگ*
تھرپارکر : ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج اپنے دفتر میں میٹنگ کی۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ہیڈ مہرران نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران ایس ایس پی صاحب نے ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایس ایس پی صاحب نے میٹنگ کے دوران کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ ہے اور...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 18 پنٹیں شراب برآمد ، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 17 مئی 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 18 پنٹیں شراب برآمد ، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس تھانہ ڈیپلو*
ایس ایچ او ڈیپلو بمع اسٹاف کاروائی۔ ملزم مکیش ولد تگو مل میگھواژ کو گرفتار کرکے قبضے سے 18 پنٹیں شراب برآمد- ملزم کے خلاف پولیس تھانہ ڈیپ...
*ایس ایس پی آفس مٹھی میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب کا انعقاد*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*ایس ایس پی آفس مٹھی میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب کا انعقاد*
مٹھی – آج ایس ایس پی آفس مٹھی میں یومِ تشکر کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے قومی پرچم کشائی کرکے کیا اور تمام فورسز کی خدمات پر اظہارِ تشکر کیا گیا۔
جس کے بعد کواٹر گارڈ پر موجود چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی دی
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب ، ڈی ایس پی مٹھ...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 600 آداب گٹکا اور 220 لیٹر دیسی شراب برآمد ،02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 600 آداب گٹکا اور 220 لیٹر دیسی شراب برآمد ،02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن ننگرپارکر*
ایس ایچ او ننگر پارکر بمع اسٹاف شراب کی بٹھی پہ چھاپہ ملزم اشوک ولد ھنسو کولھی سکنہ پورٹواہ ننگرپارکر کو گرفتار کر لیا ملزماں کے قبضے سے...