Press Releases

For Queries

15

*ایس ایس پی تھر پارکر جناب عادل میمن صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھر پارکر*

پریس ریلیز

مٹھی: 05 جون 2025:-

*ایس ایس پی تھر پارکر جناب عادل میمن صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*

آج مورخہ ٕ 05 جون 2025 کو ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹرز مٹھی کے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن(MT) کا وزٹ کیا اور ضلع کی تمام سرکاری گاڑیوں کا انسپیکشن کیا۔

انسپیکشن میں وہ تمام گاڑیاں شامل تھیں جو مختلف پولیس تھانوں، متعلقہ افسران...

*آج مورخہ 05.06.2025 کو ایس پی آفیس مٹھی میں تھرپارکر پولیس کی کارکردگی اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروایوں کا جائزہ لینے کے لیئے میٹنگ بلائی گئی۔ میٹنگ کی نمائندگی ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے کی۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*مٹھی: 05 جون 2025*

ایس ایس پی تھرپارکر تمام فیلڈ آفیسر کی سست کاروائیوں پر برہم، سخت احکامات جاری۔

بھتر کارکردگی سر انجام نہ دینے پر متعلقہ افسران کو شوکاز نوٹس جاری۔

تمام فیلڈ آفیسر جلد...

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

مٹھی: 03 جون 2025 :-

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے حسب دستور آج اپنے دفتر میں اردلی روم کیا جس میں پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔

اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جار...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 02 بکریاں برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی:- 03 جون 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 02 بکریاں برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن چیلھار*

ایس ایچ او چیلھار بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم میر محمد ولد سومار آریسر سکنہ جمعوں آریسر تحصیل کنری عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 02 چوری شدہ...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 1100 سفینا گٹکا برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس ریلیز*

*مٹھی:- 02 جون 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 1100 سفینا گٹکا برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن چیلھار*

انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمعہ اسٹاف کاروائی ملزم بھیرو لال ولد مڈو مینگھواڑ سکنہ بھوریلو کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے 1100 سفینا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.