Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے تفتیشی بلز کی ادائیگی ، متعلقہ تفتیشی افسران کو کر دی گئی*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
مٹھی: 17 مارچ 2025
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے تفتیشی بلز کی ادائیگی ، متعلقہ تفتیشی افسران کو کر دی گئی*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائمخانی صاحب نے ایس پی آفیس مٹھی میں تفتیشی افسران کو تفتیش کے سلسلہ میں کیے جانے والے سرکاری اخراجات کیلئے 07 لاکھ 61 ہزار سے زائد رقم کے چیک تقسیم کئے*
*تمام پولیس آفیشلز خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام کریں۔*
*تفتیش کے تما...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 03 ملزماں گرفتار، 5900 سفینا گٹکا اور ایک کرولا کار برآمد، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی:- *16 مارچ 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 03 ملزماں گرفتار، 5900 سفینا گٹکا اور ایک کرولا کار برآمد، مقدمات درج۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ چیلھار*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف دوراں ناکابندی کاروائی۔ ملزم آتم مینگھوا...
*ایس پی تھرپارکر کا ڈسٹرکٹ بار کونسل تھرپارکر کا دورہ، وکلاء برادری سے ملاقات*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*پریس رلیز*
مٹھی: 15 مارچ 2025
*ایس پی تھرپارکر کا ڈسٹرکٹ بار کونسل تھرپارکر کا دورہ، وکلاء برادری سے ملاقات*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب ڈسٹرکٹ بار کونسل تھرپارکر پہنچے، جہاں انکا استقبال ڈسٹرکٹ بار کونسل کے عہدیداران نے کیا جس کے بعد ایس ایس پی تھرپارکر نے بار کونسل کے تمام عہدیداران سے ملاقات کی،اس موقع پر ان کے ہمراہ DSP مٹھی ماجد قائمخانی صاحب بھی موجود تھے.
وکلاء برادری کی جانب سے کچھ روز قبل ڈپلو کورٹ م...
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے ایس ایس پی آفس مٹھی میں ہولی کے تہوار کے موقع پر تقریب کا انعقاد.
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی: 13 مارچ 2025
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے ایس ایس پی آفس مٹھی میں ہولی کے تہوار کے موقع پر تقریب کا انعقاد.
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے ایس ایس پی آفس مٹھی میں ہولی کے تہوار کے موقع پر ایک تقریبِ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ہندو (نان مسلم) پولیس اہلکاروں کو مدعو کیا گیا، جس کے بعد تمام اہلکاروں کو ہولی کی مبارکباد دی گئی ـ
دوران تقریب ایس ایس...
*تھرپارکر پولیس کے جانب سے ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کو امیڈیٹ رلیف/رٹائرمینٹ چیک اور ریٹائرڈ و حاضر سروس پولیس اہلکارون کو میرج گرانٹ کے چیک دیے گٸے*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
مٹھی:- 13 مارچ 2025:-
*تھرپارکر پولیس کے جانب سے ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کو امیڈیٹ رلیف/رٹائرمینٹ چیک اور ریٹائرڈ و حاضر سروس پولیس اہلکارون کو میرج گرانٹ کے چیک دیے گٸے*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ایس ایس پی آفس مٹھی میں پروقار سادہ تقریب میں تھرپارکر پولیس کے ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کو امیڈیٹ رلیف اور ریٹائرڈ و حاضر سروس پولیس اہلکارون کو میرج و رٹائرمینٹ گرانٹ کے چیک تقسیم کیئے۔
اس سلسلے م...