Press Releases

For Queries

15

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

*پریس رلیز*

*مٹھی، 03 مارچ 2025:-*

*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا*

مٹھی: ایس ایس پی تھرپاکر جناب عادل میمن صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائمخانی صاحب نے پرتپاک استقبال کیا اور چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

*ترجمان تھرپارکر پول...

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز
مٹھی:- 16 فروری 2025
۔
*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

جناب آئی جی صاحب سندھ پولیس، ڈی آئی جی پی صاحب میرپورخاص رینج کے جاری کردہ احکامات اور ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کی ہدایات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ/ناکابندی اور سنیپ چیکنگ۔

تھرپارکر پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ۔

تھرپارکر پولیس کی بھاری نفری...

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج جناب محمد زبیر دریشک نے ضلع تھرپارکر، پولیس ہیڈکوارٹر مٹھی، ماڈل پولیس تھانہ مٹھی کا دورہ کیا ۔۔۔ SSP آفیس تھرپارکر میں اہم اجلاس کا بھی انعقاد کیا گیا*۔

*🚔رینج پولیس میرپورخاص۔*

*پریس رلیز*

*مٹھی: 11 فروری 2025*

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج جناب محمد زبیر دریشک نے ضلع تھرپارکر، پولیس ہیڈکوارٹر مٹھی، ماڈل پولیس تھانہ مٹھی کا دورہ کیا ۔۔۔ SSP آفیس تھرپارکر میں اہم اجلاس کا بھی انعقاد کیا گیا*۔

*تفصیلات:*

آج مورخہ ٕ 11 فروری ٕ

2025 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف...

*ایس پی آفس مٹھی میں سب انسپیکٹرز کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

مٹھی:- 06 فروری 2025:-

*ایس پی آفس مٹھی میں سب انسپیکٹرز کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*

*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کی جانب سے محمکہ پوليس میں سب انسپکٹرز والوں کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایس ایس پی آفیس مٹھی میں الوداعی تقریب کا خصوصی اہتمام کیا گیا.*

ایس پی آفس مٹھی میں فروری میں ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر محمد سلیم خاصخیلی اور سب انسپیکٹر علی بخش خاصخیلی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے می...

*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے سخت احکامات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا کام جاری*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز
مٹھی: 03 فروری 2025

*💧” پولیو سے محفوظ پاکستان “ پولیو کے دو قطرے ہر پچہ ہر بار۔*

*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے سخت احکامات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات میں انسداد پولیو مہم کا کام جاری*

تھرپارکر پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پر امن بنانے ک...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.