Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 08 بکریاں اور واردات میں استعمال کی گئی لانگ جیپ برآمد 2 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج.*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی:- 21 مارچ 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے چوروں کے خلاف کاروائی، 08 بکریاں اور واردات میں استعمال کی گئی لانگ جیپ برآمد 2 ملزماں گرفتار، مقدمہ درج.*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں چوروں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن اسلامکوٹ*
ایس ایچ او اسلامکوٹ بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع موصول ہوتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزماں 01. عبدالکریم اوٹھو سکنہ گوڑھ...
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے پولیس اسٹیشن ڈیپلو پر تمام پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ افطاری کی۔*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*مٹھی: 20 مارچ 2025*
*ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے پولیس اسٹیشن ڈیپلو پر تمام پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ افطاری کی۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے پولیس اسٹیشن ڈیپلو پر تمام پولیس افسران کے ساتھ افطاری کی جس میں تمام جوانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
ایس ایس پی صاحب نے وہاں موجود تمام افسران و جوانوں کو ہدایت کی کہ افطاری کا مقصد جوانوں کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تاکہ افسر اور جوان کے...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 02 ملزماں گرفتار، 2200 سفینا گٹکا اور ایک موٹرسائیکل برآمد، مقدمہ درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی:- *20 مارچ 2025*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 02 ملزماں گرفتار، 2200 سفینا گٹکا اور ایک موٹرسائیکل برآمد، مقدمہ درج۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ ڈپلو*
ایس ایچ او ڈپلو بمع اسٹاف دوراں چیکنگ کاروائی۔ ملزماں 01۔ عمر ولد الھڈنو 02۔ ع...
تھرپارکر پولیس کی جانب سے خودکشی کے واقعات کے اسباب اور روک تھام کے عنوان پر سیمینار منعقد
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
تھرپارکر پولیس کی جانب سے خودکشی کے واقعات کے اسباب اور روک تھام کے عنوان پر سیمینار منعقد
آج مورخہ 20 مارچ 2025 کو کانفرنس حال ایس ایس پی آفس مٹھی میں تھرپارکر پولیس، امید گھر اور سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کی جانب سے خودکشی کے واقعات کے اسباب اور روک تھام کے عنوان پر سیمینار منعقد کیا گیا۔
سیمینار میں ڈپٹی کمشنر تھرپارکر جناب عبالحلیم جاگرانی صاحب ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب، کاشف بجیر، ڈسٹرکٹ ھیلتھ ڈیپارٹمی...
*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*
ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس
پریس ریلیز
مٹھی:- 19 مارچ 2025
۔
*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*
جناب آئی جی صاحب سندھ پولیس، ڈی آئی جی پی صاحب میرپورخاص رینج کے جاری کردہ احکامات اور ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کی ہدایات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ/ناکابندی اور سنیپ چیکنگ۔
تھرپارکر پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ۔
تھرپارکر پولیس کی بھاری نفری کی مختلف عل...