Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIGP Captain (R) Faisal Abdullah Chachar PSP, Honors Mirpurkhas Police Personnel for Excellent Performance
مورخہ: 19.05.2026
*ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* کی جانب سے رینج پولیس آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نارکوٹکس کے 3 جبکہ گٹکا و ماوا کے 8 مقدمات میں *بہترین تفتیش، مضبوط شواہد پیش کرنے اور ملزمان کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک قید با مشقت کی سزا دلوانے پر* میرپورخاص رینج کے افسران و جوانوں کو CC-II اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
اس موقع پر *ڈی آئی جی پی میرپورخاص* نے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، *محنت اور فرض شناسی ک...
Successful Recovery of Three Abducted Girls and Arrest of 02 Suspects by Mirpurkhas Police
مورخہ: 19.05.2026
مورخہ 17.05.2026 کو تھانہ دلبر خان مہر کی حدود میں پسند کی شادی کے تنازع کے ردِعمل میں مسلح افراد کی جانب سے تین لڑکیوں کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرنے کا سنگین واقعہ پیش آیا، جس پر *جناب وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی ہے*
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے فوری ایس ای...
DIGP Mirpurkhas Range Honors Police Officers and Personnel for Outstanding Performance with CC-II and Appreciation Certificates
مورخہ: 13 مئی 2026
ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج *کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* کی جانب سے رینج پولیس آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میرپورخاص رینج کے*افسران اور جوانوں کو *اچھی کارکردگی, سرانجام دینے پر CC-II اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا*
اس موقع پر *ڈی آئی جی پی صاحب* نے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ *اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی سے فو...
DIGP Mirpurkhas Range, Captain (R) Faisal Abdullah Chachar, has inaugurated the Minority Desk
مورخہ: 05 05 2026
اقلیتوں کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام
"ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے منارٹی ڈیسک کا افتتاح کر دیا
DIGP Mirpurkhas Range Captain (R) Faisal Abdullah Chachar Visited Model Police Stations
ڈی آئی جی پی میر پور خاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبد اللہ چاچڑ نے میرپورخاص رینج کے زیر تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشنز کا دورہ کیا.