Press Releases

DIGP Mirpurkhas Range Reviews Security Arrangements for CPEC and Non-CPEC Projects in Islamkot

مورخہ: 21 جنوری 2026

*کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج نے ایس ایس پی تھرپارکر شعیب احمد میمن کے ہمراہ اسلام کوٹ میں جاری سی پیک پروجیکٹس بلاک-I اور بلاک-II کے علاوہ نان سی پیک منصوبوں کا بھی دورہ کیا۔*

▪️دورے کے دوران منصوبوں پر تعینات چینی ماہر...


Successful Anti-Narcotics Operation by Umerkot Police Under the Instructions of DIGP Mirpurkhas Range

مورخہ: 20 جنوری 2026

*کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی*، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کی ہدایات پر منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران *عمرکوٹ پولیس نے ایک مؤثر اور کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔ ایس پی عمرکوٹ کی زیر نگرانی سی آئی اے عمرکوٹ کی ٹیم نے تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی حسن ولد جھنڈو بنگلانی سکنہ صوفی فقیر کو گرفتار کیا، جبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے۔*

*کارروائ...


DIGP of Mirpurkhas Range Visited CPLC Office Mirpurkhas

مورخہ: 19 جنوری 2026

*کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی*، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج نے

*چیف سِٹیزنز پولیس لائژن کمیٹی (CPLC) جناب محمد زبیر حبیب کے ہمراہ* ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں واقع سی پی ایل سی آفس کا دورہ کیا۔

*دورے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا*۔ ملاقات میں پولیس اور سی پی ایل سی کے مابین تعاون کو مزید مؤثر بنانے، ع...


DIGP of Mirpurkhas Range Reviews Law & Order, Security Measures in District Tharparkar

مورخہ: 14 جنوری 2026

*کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کی زیرِ صدارت ایس پی آفس تھرپارکر میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔*

اجلاس ، *ایس پی تھرپارکر شعیب احمد میمن سمیت ضلع تھرپارکر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔*

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے *ڈی آئی جی میرپورخاص نے ہدایت کی کہ مطلوبہ اور مفرور ملز...


DIGP Mirpurkhas Range presides over high-level meeting on crime control.

مورخہ: 13 جنوری 2026

کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ، پی ایس پی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈاکٹر سمیر نور چنا، ایس ایس پی میرپورخاص کے علاوہ ضلع میرپورخاص کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارج سی آئی اے نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مطلوب اور مفرور ملزمان، بالخصوص قتل کے مقدمات میں ملوث اشتہاریوں کی فوری گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.