Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIGP of Mirpurkhas Range Visited SP Office Umerkot
*مورخہ: 12 جنوری 2026*
*جناب کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج نے ایس پی آفس عمرکوٹ کا دورہ کیا۔* امد پر انہیں سلامی پیش کی گئی، جس کے بعد *ڈی آئی جی پولیس نے یادگارِ شہداء پر پھول پیش کیے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی*۔ اس موقع پر ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد میمن اور دیگر پولیس افسران نے ڈی آئی جی پولیس کا پرتپاک استقبال کیا.
*بعد ازاں ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ری...
Captain (R) Faisal Abdullah, PSP Assumes the Charge of DIGP Mirpurkhas Range and Reviews Law & Order Situation
مورخہ:06 جنوری 2026
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ، PSP نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد رینج آفس میرپورخاص کا دورہ کیا۔*
*ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی آمد پر ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیعَر نور چنا سمیت دیگر سینئر پولیس افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔*
DIGP Mirpurkhas Range Inaugurates Sindh Police Martyrs’ Memorial
بتاریخ: 01 جنوری 2026
ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص محمد زبیر دریشک، PSP نے ضلع میرپورخاص میں یادگارِ شہداء سندھ پولیس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یادگار پر پھول چڑھائے اور شہداء سندھ پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ڈی آئی جی میرپور خاص نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء نے امن و امان کے قیام، قانون کی بالادستی اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ یادگارِ شہداء آنے والی نسلوں...
Outstanding Performance by Mirpurkhas Range Police at Sindh Police Games 2025
PRESS RELEASE
Dated: 02-12-2025
The Mirpurkhas Range Police demonstrated outstanding performance in the Sindh Police Games 2025, securing top positions in multiple categories. The Range teams achieved 1st and 2nd positions in Swimming, emerged Runners-up in Cricket Final, secured 2nd position in Bodybuilding, 3rd position in Boxing, and 3rd position in the Half Marathon.
Over...
Departmental Promotion Committee Meeting Held at Range Office Mirpurkhas
رینج آفس میرپورخاص میں جناب محمد زبیر دریشک، پی ایس پی، ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص رینج کی زیر صدارت ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایس ایس پی میرپورخاص سمیر نور چنا، ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن، ایس پی عمرکوٹ اُزیر میمن سمیت دیگر افسران و عملے نے شرکت کی۔
کمیٹی نے اے ایس آئی سے ایس آئی پی کے 58 کیسز پر غور کیا جن میں سے 51 کیسز تمام پہلوؤں سے کلیئر جبکہ 07 کیسز مؤخر کیے گئے۔