Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIGP of Mirpurkhas Range, Conducted a Strategy Meeting on Crime Prevention
مورخہ: 19.11.2024
میرپورخاص: انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج، محمد زبیر دریشک کی زیرِ صدارت ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف جرائم کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کیے گئے اور پولیس کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ہدایات دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق امروز مورخہ 11نومبر کو ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈی آئی جی میرپورخاص رینج محمد...
Hospital Visit for the Well-Being of Police Personnel
مورخہ 06.11.2024
ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جناب زبیر احمد دریشک کا ایس ایس پی میرپورخاص جناب شبیر احمد سیٹھار کے ہمراہ سندھ پولیس کے ہیلتھ انشورنس کے تحت زیر علاج پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے محمد میڈیکل اور علی میڈیکیئراسپتال کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کی کوششوں سے پولیس افسران و جوانوں کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس ہیلتھ کارڈ کی سہولت کو عمل میں لاتے ہوئے علاج کے لیے اسپتالوں میں داخل میرپورخاص پولیس کے اہلکاروں و جوانوں کی سہولیات ک...
Visit of Thar Coal Project at Islamkot
مٹھی، 11 اکتوبر 2024:-
آج مورخہ 11 اکتوبر 2024 کو جناب ڈی آء جی میرپور خاص جناب محمد زبیر دریشک صاحب کی ضلع تھرپارکر آمد، ایس پی آفس مٹھی، ویجیہار ڈیم نان سی پیک واٹر پروجیکٹس اور بلاک ون تھر کول سی پیک پروجیکٹس کا تفصیلی دورہ کیا ۔
ایس پی آفس آمد پر ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے ڈی آئی جی میرپور خاص جناب محمد زبیر دریشک صاحب کا پرتپاک استقبال کیا اور چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
بعد ازل جناب ڈی آء جی میرپورخاص نے ایس پی تھر پارکر کے ہمر...
HELD ORDELY ROOM AT RANGE OFFICE ON15-08-24
MIRPURKHAS RANGE POLICE.
میرپورخاص : 15.08.2024
جناب ڈی آئی جی پی میرپور خاص جاوید سونہارو جسكانی کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا، پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز اور اپیلز میں احکامات جاری کیے گئے اور ان کے مسائل سنے گئے۔
ڈی آئی جی پی میرپورخاص نے اردلی روم میں پیش ہو...
POLICE ACTION AGAINST GUTK/MAWA
RANGE POLICE MIRPURKHAS (DISTRICT MIRPURKHAS)
Press Release
Dated: 16.08.2024
میرپورخاص سی آئی اے پولیس انچارج عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی کے ہمراہ مضر صحت منشیات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد
👈تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی سربراہی میں ایس ایچ او سندھڑی انسپکٹر نیاز کھوسو، انچارج ڈی آئی بی دانش احمد بھٹی، SIP ہدایت ا...