Press Releases

Notice Regarding Viral Video of the Recent Noukot Incident

مورخہ: 2025۔06۔06

*موضوع: نئون کوٽ واقعے پر وائرل ویڈیو کا نوٹس*

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں نئون کوٽ میں دو خواتین اور ان کے بچوں کے ساتھ مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدسلوکی کی گی ۔

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس میرپورخاص رینج نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی میرپورخاص کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اس معاملے کی فوری اور شفاف انکوائری کریں ا...


DIGP Mirpurkhas Inaugurates Model Police Station in Kunri, District Umerkot

مورخہ: 06.06.2025

*ڈی آئی جی میرپورخاص نے ماڈل پولیس اسٹیشن کنری، ضلع عمرکوٹ کا افتتاح کیا*

*کنری (06 جون 2025): ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس میرپورخاص رینج، جناب محمد زبیر دریشک (PSP) نے آج ضلع عمرکوٹ کے علاقے کنری میں جدید طرز پر قائم کردہ ماڈل پولیس اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (SSP) عمرکوٹ، جناب عزیر احمد میمن (PSP) سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔*


Inauguration of the Model Police Station Satellite Town, District Mirpurkhas

مورخہ: 27.05.2025

*ماڈل پولیس اسٹیشن سیٹلائٹ ٹاؤن، ضلع میرپورخاص کا افتتاح*

میرپورخاص –27 مئی 2025:

*ضلع میرپورخاص کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں جدید سہولیات سے آراستہ ماڈل پولیس اسٹیشن کا آج باضابطہ افتتاح ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج، محمد زبیر دریشک (PSP) نے کیا۔*

* یہ منصوبہ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ، جناب غلام نبی میمن کی خصوصی ہد...


A Dignified Thanksgiving Ceremony by DIGP of Mirpurkhas Range Showcasing Gratitude, National Spirit, and Institutional Commitment

*رینج پولیس میرپورخاص*

پریس ریلیز

مورخہ: 16 مئی 2025

*یومِ تشکر کے موقع پر رینج پولیس میرپورخاص کی جانب سے شکرگزاری، قومی جذبے اور ادارہ جاتی عزم کی پُروقار تقریب کا انعقاد*

ملک بھر کی طرح رینج پولیس میرپورخاص نے بھی یومِ تشکر کو قومی وقار، ادارہ جاتی اتحاد اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے دن کے طور پر منایا۔ اس سلسلے میں پولی...


A farewell ceremony was held at the DIG Office Mirpurkhas to mark the retirement of SIP Muhammad Yaseen and to acknowledge his dedicated service

ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ایس آئی پی محمد یاسین کی ریٹائرمنٹ اور خدمات کے اعتراف میں الوداعی تقریب کا انعقاد*

میرپورخاص: ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں سب انسپکٹر محمد یاسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی طویل اور قابلِ فخر خدمات کو سراہتے ہوئے ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ڈی آئی جی میرپورخاص کی جانب سے ترتیب دی گئی تھی۔

*اس موقع پر ڈی آئی جی میرپورخاص نے اپنے خطاب میں سبکدوش ہونے والے ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.