Press Releases

Crackdown Against Drug Facilitation and Disciplinary Action in Mirpurkhas Range

*مورخہ: 24 اپریل 2026*

ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج، کیپٹن *(ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی* کی جانب سے تین ماہ قبل چارج سنبھالنے کے بعد رینج کے تینوں اضلاع میں دورے اور اجلاس منعقد کیے گئے، جن میں تمام افسران کو واضح *ہدایات جاری کرتے ہوئے اپنی کارکردگی بہتر کرنے ، منشیات کے خلاف سخت کاروائی اور ان کی سہولتکاری کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے مناسب مہلت دی گئی۔*

◀️ Read More


Inquiry Committee Formed to Alleged Suicide Case Near Shama Ground, Mirpurkhas

*مورخہ: 09 اپریل 2026*

مورخہ 08 اپریل 2026 کو شمع گراؤنڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں *مسماۃ فہمیدہ دختر انتظار لغاری*، عمر تقریباً 20/21 سال، نے اپنے گھر کے اندر *مبینہ طور پر پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی*، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔

متوفیہ کے ورثاء کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ مذکورہ لڑکی کو بلیک میل کیا جا رہا تھا، لہٰذا واقعہ کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مکمل اور شفاف تحقیق...


DIGP Mirpurkhas Range Takes Strict Notice of Diplo Incident

تاریخ: 24.03.2026

*ڈیپلو واقعہ کا سخت نوٹس – مبینہ چڑھائی اور پولیس کی جانب سے بدسلوکی کی شکایت، اہلکار معطل*

ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج *کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* نے ڈیپلو میں پیش آنے والے واقعہ، جس میں پی پی لیڈیز ونگ تھرپارکر کی صدر *سمترا منجیآنی* کے گھر پر *مبینہ چڑھائی اور پولیس کی جانب سے بدسلوکی کی شکایت سامنے آئی*، کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

...


DIGP Mirprukhas Leads Sindh Police Officers Visit Families of Martyrs on Eid-ul-Fitr, Distribute Gifts and Sweets in Mirpurkhas Range

مورخہ 20.03.2026

*عیدالفطر کے موقع پر ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج کی ہدایات پر افسران کا شہداء کے گھروں کا دورہ، تحائف و مٹھائیاں تقسیم*

👈 تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھوو کے احکامات اور ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج /*کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* کی ہدایات پر...


DIGP Mirpurkhas Range Takes Notice on Suicide of Senior Doctor

*مورخہ: 16 مارچ 2026*

*مٹھی میں سینئر ڈاکٹر کے مبینہ خودکشی کے واقعے پر ڈی آئی جی پی میرپورخاص کا نوٹس، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم*

میرپورخاص: مٹھی میں سول اسپتال کے *سینئر ڈاکٹر عبدالکریم شیخ کے مبینہ خودکشی* کے افسوسناک واقعے اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے بیانات و شواہد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج کیپٹن *(ر) فیصل عبداللہ چاچڑ* نے واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.