Press Releases

*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، تین روز قبل تھانہ آباد کی حدود سے گمشدہ ہونے والا زین علی جسکانی برآمد، قانونی کارروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے*

*پریس ریلیز*
*12 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، تین روز قبل تھانہ آباد کی حدود سے گمشدہ ہونے والا زین علی جسکانی برآمد، قانونی کارروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے*

تین روز قبل تھانہ آباد کی حدود سے ساتویں کلاس کا شاگرد 14 سالہ زین علی جسکانی اپنے گھر سے ناراض ہوکر نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا اسی گشمدگی کی اطلاع اہلخانہ نے پولیس کو دی 

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے فوری گمشدہ زین کی تلاش اور بروقت برآمدگی کے احکامات جاری کیے۔

...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*11 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*🚓 GOOD WORK DONE BY AIRPORT POLICE 🚓*

 تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، نشہ آور گٹکہ/ چھالیہ سے بھرا لوڈر رکشہ برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کا دوران اسنیپ چیکنگ بچل شاہ میانی کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات گٹکہ/چھالیہ سے بھرا لوڈر رکشہ کو برآمد کرلیا۔ جبکہ ملزم فرار ہو...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا ایکسائز پولیس کے عملے کے ہمراہ گلوب چوک پر اسنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ اپ*

*پریس ریلیز*
*10 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا ایکسائز پولیس کے عملے کے ہمراہ گلوب چوک پر اسنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ اپ*

بغیر نمبر پلیٹ، کالے شیشے اور ڈرائونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے اور دیگر قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں

سکھر پولیس نے ایکسائز پولیس کے عملے کے ساتھ مل کر شہر کے اہم پوائنٹ گلوب چوک پر مشترکہ اسنیپ چیکنگ کی۔

اس دوران ٹیموں نے درجنوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں ک...

*سکھر پولیس کی بہترین و بروقت کارروائی، نسوانی آواز کے لالچ میں آکر شہری کو اغوا ہونے سے بچا لیا*

*پریس ریلیز*
*10 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی بہترین و بروقت کارروائی، نسوانی آواز کے لالچ میں آکر شہری کو اغوا ہونے سے بچا لیا*

پنوعاقل صالیھانی کا رہائشی نوجوان ارشد علی قاضی کو نسوانی آواز میں دھوکے سے کچے کی جانب بلایا جا رہا تھا

ایس ایچ او تھانہ بائجی شریف نے دوران گشت بروقت کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص ارشد قاضی کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔

مذکورہ نوجوان کو کچے کی طرف سے ملاقات کیلئے بلایا جارہا تھا جو کہ ٹیکنیکل رپورٹ کے...

*تھانہ روہڑی پولیس کی اہم و زبردست کاروائیاں، موٹر سائیکل چوری واردات میں ملوث سمیت 04 ملزمان گرفتار، منشیات گٹکہ، شراب کی بوتلیں اور ایک عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج*

*پریس ریلیز*
*10 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*تھانہ روہڑی پولیس کی اہم و زبردست کاروائیاں، موٹر سائیکل چوری واردات میں ملوث سمیت 04 ملزمان گرفتار، منشیات گٹکہ، شراب کی بوتلیں اور ایک عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ روہڑی جہانگیر مہر کی حدود کہ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

مورخہ 2025...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.