Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 05 جواری ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

*پریس ریلیز* 
*09 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

 *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 05 جواری ملزمان گرفتار، مقدمات درج* 

🚓 *GOOD WORK DONE BY AIRPORT POLICE* 🚔

ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کا مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی، جوا اڈے پر چھاپے کے دوران ڈیلر سمیت 03 جواری ملزمان گرفتار۔ 

 گرفتار ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کی دیگر اقسام کی گیمز اور نقد برآمد کی...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ضیاء الدین ہاسپٹل سکھر آمد، ضلع شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈی ایس پیز و اہلکاروں کی عیادت کی*

*پریس ریلیز*
*09 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ضیاء الدین ہاسپٹل سکھر آمد، ضلع شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈی ایس پیز و اہلکاروں کی عیادت کی*

آج صبح ضلع شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ظہور سومرو، ڈی ایس پی پارس بکھرانی و اہلکاروں سے ایس ایس پی سکھر اظہر خان عیادت کرنے کیلئے ضیاء الدین ہاسپٹل سکھر پہنچے۔ 

ایس ایس پی سکھر  نے ہسپتال میں...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پہ ضلع بھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور ڈرائونگ لائسنس کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف پولیس کا بھرپور ایکشن جاری*

*پریس ریلیز*
*08 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پہ ضلع بھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور ڈرائونگ لائسنس کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف پولیس کا بھرپور ایکشن جاری*

*آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی نگرانی میں بغیر نمبر پلیٹ، ڈرائونگ لائسنس نہ رکھنے اور گاڑیوں کے شیشے کالے رکھنے والوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔

بغیر...

*سکھر پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں چرس سمیت منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*08 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں چرس سمیت منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ سانگی کی مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کامیاب کارروائی بدنامے زمانہ منشیات فروش *دلشاد لکھن* گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 4600 گرام چرس برآمد کیا گیا۔<...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع کے تمام افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفیس میں کرائم میٹنگ کا کا انعقاد*

*پریس ریلیز*
*08 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع کے تمام افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفیس میں کرائم میٹنگ کا کا انعقاد*

میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن عبدالغفور لاکھو، اے ایس پی سٹی سکھر کیپٹن (ر) صہیب امین سمیت ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجنٹ اور آفیس ہیڈ کی شرکت۔

میٹنگ میں ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی سکھر نے ہدا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.