Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 جواری ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*14 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 جواری ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج*

🚓 *GOOD WORK DONE BY A SECTION POLICE* 🚔

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین* کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، جوا اڈے پر چھاپے کے دوران 06 جواری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

  گرفتار ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس،...

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ اے سیکشن کی حدود ہرا ہسپتال سے چوری کی گئی کار 24 گھنٹوں کے اندر برآمد، مسروقہ کار مالکان کے حوالے*

*پریس ریلیز*
*14 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ اے سیکشن کی حدود ہرا ہسپتال سے چوری کی گئی کار 24 گھنٹوں کے اندر برآمد، مسروقہ کار مالکان کے حوالے*  

گزشتہ روز تھانہ اے سیکشن کی حدود ہرا ہسپتال سے علاج کے لیے آئے کشمور کے شہری شبیر سانگی کی کار کرولا نمبر AMS-831  نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے تھے

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مسروقہ کار برآمد کرنے کی احکامات جاری کی...

*سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی، موٹرے وے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرائی گئیں، لوہے کے اینگلز، پول، وائر جالی تاریں و دیگر اہم مسروقہ مواد برآمد، 04 ملزمان گرفتار*

*پریس ریلیز*
*13 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی، موٹرے وے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرائی گئیں، لوہے کے اینگلز، پول، وائر جالی تاریں و دیگر اہم مسروقہ مواد برآمد، 04 ملزمان گرفتار*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی اہم کارروائی*

ڈی ایس پی روہڑی مشتاق شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پٹنی عمران بھیو نے مخفی اطلاع پہ حدود میں بڑی اہم و کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹرے وے سے چ...

*شادیوں اور خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی*

*پریس ریلیز*
*13 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*شادیوں اور خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی*

سکھر پولیس کی جانب سے واضح ہدایت جاری کی جاتی ہے کہ شادی یا خوشی کی کسی بھی تقریب میں ہوائی فائرنگ سختی سے ممنوع ہے۔ *ایس ایس پی سکھر اظہر خان*

ایسا عمل انسانی جان کے لیے خطرناک اور *قانوناً جرم* ہے، جس پر فوری گرفتاری اور مقدمہ درج کیا جائے گا۔

قانونی طور پر ایسے ملزمان کے خلاف *تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 337-H(2)* اور دیگر متعلقہ دفعات...

*منشیات کے مقدمات سے نمٹنے، معزز عدالتوں میں تفتیشی افسران کے پیشہ ورانہ طرز عمل اور پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان کوآرڈینیشن کو مضبوط بنانے کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد*

*پریس ریلیز*
*12 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*منشیات کے مقدمات سے نمٹنے، معزز عدالتوں میں تفتیشی افسران کے پیشہ ورانہ طرز عمل اور پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان کوآرڈینیشن کو مضبوط بنانے کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد*

 *تربیتی سیشن معزز جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اللہ بچایو گبول اور ایڈیشنل سیشن جج جاوید حسین میرانی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی نگرانی میں اور ضلعی عدلیہ کے تعاون سے ایس ایس پی آفیس میں منشیات ک...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.